By Yes 1 Webmaster on July 17, 2015 celebrated, Eid al-Fitr, Gulf States, saudi arabia, today, آج, خلیجی ریاستوں, سعودی عرب, عید الفطر, منائی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
ریاض : سعودی عرب اور دیگر خلیجی ریاستوں میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے۔ سعودی عرب، انڈونیشیا، ملائشیا، دبئی، قطر، عراق، کویت اور اردن سمیت دیگر خلیجی ریاستوں میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے جب کہ ترکی، آسٹریلیا، جاپان، فلپائن اور جرمنی میں بھی شوال کا چاند نظر آنے کے بعد […]
By Yes 2 Webmaster on July 16, 2015 daughter, families, Madina, marriage, Nawaz Sharif, Prime Minister, saudi arabia, خاندانوں, سعودی عرب, مدینہ منورہ, نواز شریف, نواسی, نکاح, وزیراعظم اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
مدینہ منورہ : وزیراعظم نواز شریف کی نواسی ماہ نور صفدر کا نکاح صنعت کار چوہدری منیر کے صاحبزادے کے ساتھ مسجد نبوی میں ہوگیا۔ مریم نواز کی صاحبزادی اور وزیراعظم نوازشریف کی نواسی ماہ نور صفدر کا نکاح مسجد نبوی میں ہوا جس میں دونوں خاندانوں کے قریبی رشتہ داروں نے ہی شرکت کی۔ […]
By Yes 2 Webmaster on July 14, 2015 afghanistan, movement, negotiating, Peace, reached, saudi arabia, taliban, team, افغانستان, امن, تحریک, سعودی عرب, طالبان, مذاکراتی, ٹیم, پہنچ اہم ترین, مقامی خبریں
مری : سفارتی ذرائع نے بتایا کہ طویل عرصہ کے بعد سعودی عرب اور تحریک طالبان افغانستان میں روابط بحال ہو گئے ہیں اور مری مذاکرات میں حصہ لینے والی افغان تحریک طالبان ٹیم سعودی عرب پہنچ گئی۔ ملا جلیل افغان تحریک طالبان کے وفد کی قیادت کر رہے ہیں۔ ٹیم سعودی عرب کی دعوت […]
By Yes 1 Webmaster on July 12, 2015 Nawaz Sharif, norway, Prime Minister, Saudi Arabia Arabia, Umrah, سعودی عرب, عمرہ, ناروے, نواز شریف, وزیر اعظم اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
جدہ: وزیراعظم نواز شریف اپنے دورہ ناروے اور روس کے بعد سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جہاں وہ عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے۔ سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اپنے اہل خانہ کے ہمراہ سعودی عرب کے شہرجدہ پہنچے جہاں پاکستانی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔ وزیراعظم نواز […]
By H.Shazad on June 23, 2015 Atiq Rahman, burma, daughter, hitler, Nobel Prize, Peace, برما, خوف سے آزادی, روہنگیا, سعودی عرب, ہٹلر ومسولینی تارکین وطن, کالم
تحریر: عتیق الرحمن دوسری جنگ عظیم کے بعد ہٹلر ومسولینی کی تحریکوں کے ساتھ ساتھ برطانیہ کا سورج بھی ڈوب رہاتھا ۔1948ء میں برماکو آزادی ملی۔ آمریت سے چھٹکارے کے لئے جنرل آنگ سان کی بیٹی آنگ سان سوچی نے ’’نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی‘‘بنائی اور عوام کونعرہ دیا ’’خوف سے آزادی‘‘ ۔1990ء میں بھاری اکثریت […]
By Yes 1 Webmaster on June 18, 2015 europe, first roza, Paris, saudi arabia, today, آج, سعودی عرب, پہلا روزہ, پیرس, یورپ بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) سعودی عرب سمیت یورپ بھر میں آج پہلا روزہ ہو گا۔ سعودی عرب سمیت دوسرے عرب ممالک میں بھی 16 جون کو رمضان شریف کا چاند کہیں نظر نہیں آیا لہذا خلیجی ممالک کے ساتھ یورپ بھر میں پہلا روزہ 18 جون بروز جمعرات کو ہوگا اور آسٹریا میں بھی پہلہ […]
By Yes 1 Webmaster on May 29, 2015 blast, explosives, killed, mosque, people, saudi arabia, افراد, دھماکہ،, سعودی عرب, شہید, مسجد اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
دمام : سعودی عرب کے شہر دمام میں مسجد کے باہر دھماکے کے نتیجے میں دو افراد شہید ہو گئے، دھماکے کے بعد مسجد کے باہر بھگدڑ مچ گئی جس سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کے وقت مسجد میں نماز ادا کی جا رہی تھی کہ اسی دوران زور دار دھماکہ […]
By Yes 1 Webmaster on May 28, 2015 demand, Jammu Kashmir, Jeddah, Liberation Front, meeting, saudi arabia, اجلاس, جدہ, جموں کشمیر, سعودی عرب, طلب, فرنٹ, لبریشن تارکین وطن
سعودی عرب (بیورورپورٹ) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ سعودی عرب کا انتہائی اہم اجلاس جدہ میں طلب، کارکنان اور ذمہ داران سے شرکت کی اپیل،اہم تنظیمی اور تحریکی امور پر غوروفکرکیا جائے گا تفصیلات کے مطابق جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے اتحاد.بعد سعودی عرب کا انتہائی اہم اجلاس جنرل سیکرٹری اویس سعید نے جدہ العزیزیہ ہوٹل […]
By Yes 1 Webmaster on May 28, 2015 Celebration, central body, distribution, Jiyalas, saudi arabia, sweet, trqyab, ترقیاب, تقسیم, جشن, جیالوں, سعودی عرب, مرکزی باڈی, مٹھائی تارکین وطن
جدہ (وید فاروقی) پی، وائی، او، سعودی عرب کے مرکزی چیئرمین سردار نوید قمر نے پاکستان کی اعلی قیادت اور سعودی عرب کے سینئر عہدیداران سے طویل مشاورت کے بعد محمّد عمران علی صدیقی کو ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن اور محمّد سرفراز اعوان کو ڈپٹی سیکرٹری جنرل کے عہدے پر تعینات کر دیا۔ پی، وائی، او، […]
By Yes 1 Webmaster on May 27, 2015 Bhutto Shaheed, Farooq Chichi, ppp, real activist, saudi arabia, soldier, بھٹو شہید, حقیقی جیالا, سعودی عرب, سپاہی, فاروق چیچی, پیپلز پارٹی تارکین وطن
جدہ (نوید فاروقی) چیئرمین پی، وائی، او، سعودی سردار نوید قمر، سینئر وائس چیئرمین راجہ محبوب طاہر، چوہدری صابر، سردار وقاص ، کلیم خان اور دیگر عہدیداران اور کارکنان نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کے پی، وائی، او کے خلاف سازشی، مفاداتی اور وارداتی ٹولے کی ہر چال ناکام ھو گی، غیر قانونی اور […]
By F A Farooqi on May 23, 2015 attack, conspiracy, council, Friday, mosque, saudi arabia, suicide, Terrible, جمعہ, حملہ, خودکش, خوفناک, سازش, سعودی عرب, مسجد, کونسل کالم
تحریر : حبیب اللہ سلفی سعودی عرب کے مشرقی صوبہ قطیف کی ایک شیعہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملہ میں 21افراد کی جانیں چلی گئیں اور ستر زخمی ہو گئے جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کے حکام کا کہنا ہے کہ خودکش […]
By Yes 2 Webmaster on May 23, 2015 Assault, injured, killed, mosque, prayers, Riyadh, saudi arabia, suicide, حملہ, خودکش, ریاض, زخمی, سعودی عرب, شہید, مسجد, نمازی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
ریاض : غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی صوبے قطیف میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران مسجد میں 150 نمازی نماز ادا کر رہے تھے۔ دھماکہ اس قدر خوفناک تھا کہ کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ دھماکے کے بعد ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل […]
By Yes 1 Webmaster on May 21, 2015 Foreign Office, Minister Khalil Ullah Qazi, nuclear deal, nuclear state, responsible, saudi arabia, ایٹمی, جوہری معاہدے, خارجہ خلیل اللہ قاضی, دفتر خارجہ, ذمہ دار, ریاست, سعودی عرب اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ جوہری معاہدے سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ خلیل اللہ قاضی نے کہا کہ ایگزیکٹ کی جانب سے مبینہ جعلی […]
By Yes 1 Webmaster on May 12, 2015 ceremony, death anniversary, Iqbal, local hotel, occasion, restaurant Ghazi, saudi arabia, اقبال, تقریب, سعودی عرب, غازی ریسٹورنٹ, مقامی ہوٹل, مناسبت, یومِ وفات تارکین وطن
سعودی عرب ( بیورو رپورٹ ) پاکستانی کمیونٹی کے دو نمائندہ فورمز ” پاکستان فورم ” اور ” انوسٹر ز فورم پاکستان” کی مشترکہ کاوش سے گزشتہ شب 8مئی بروز جمعة المبارک کو سعودی عرب کے مشرقی صوبے کے مرکزی شہر الدمام کے مقامی ہوٹل غازی ریسٹورنٹ میں اقبال کے یومِ وفات کی مناسبت سے […]
By Yes 1 Webmaster on May 9, 2015 Death, dignity Gilani, expressed condolences, Kashmir Liberation Front, Liberation Front, saudi arabia, اظہار تعزیت, توقیر گیلانی, جموں کشمیر لبریشن فرنٹ, سعودی عرب, لبریشن فرنٹ, وفات تارکین وطن
جدہ (نوید فاروقی) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ زونل کے صدر توقیر گیلانی کے چچا کی وفات پر لبریشن فرنٹ سعودی عرب کا اظہار تعزیت۔ تفصیل کے مطابق جموں کشمیر لبریشن فرنٹ زونل کے صدر توقیر گیلانی کے چچا کی وفات پر سعودی عرب کے عہدیداران و کارکنان نے سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کیا اور […]
By Yes 1 Webmaster on May 8, 2015 Announced, Ceasefire, five days, saudi arabia, yemen, اعلان, جنگ بندی, سعودی عرب, پانچ روز, یمن اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
ریاض : سعودی عرب نے یمن میں انسانی بنیادوں پر پانچ روز کیلئے جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ ریاض میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں سعودی وزیر خارجہ عبد الجبیر نے صحافیوں کو بتایا کہ حوثی باغیوں کو بھی لڑائی بند کرنا ہو گی۔ ان کا کہنا تھا […]
By Yes 2 Webmaster on May 2, 2015 fire, flat, killed, pakistan, saudi arabia, آگ, جاں بحق, سعودی عرب, فلیٹ, پاکستانی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کے دارالحکومت میں واقع فلیٹ میں آگ لگنے کے باعث 5 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔ سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق دارالحکومت ریاض کے علاقے النظیم میں فلیٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی جس کے باعث پورے فلیٹ میں دھواں بھر گیا اور دم گھٹنے کے باعث 5 افراد […]
By Yes 1 Webmaster on May 2, 2015 Maulana Fazlur Rehman, people, Protection, saudi arabia, steep, تحفظ, سعودی عرب, قوم, مولانا فضل الرحمان, کھڑی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) ایم اے جناح روڈ کراچی میں جمعیت علماء اسلام کے تحت منعقدہ تحفظ ناموس رسالت، تحفظ حرمین شریفین اور تحفظ مدارس ریلی اور جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پاکستانیوں نے ہمیشہ ثابت کیا ہے کہ وہ فلسطین اور عرب بھائیوں کے ساتھ ہیں اور آج بھی […]
By Yes 1 Webmaster on April 29, 2015 bad, conspiracy, Imam, relationships, saudi arabia, Sheikh Khalid Al-Ghamdi, successful, امام کعبہ, تعلقات, خراب, سازش, سعودی عرب, شیخ خالد الغامدی, کامیاب اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) امام کعبہ شیخ خالد الغامدی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کا تعلق بہت مضبوط ہیں جس میں کوئی دراڑ نہیں آسکتی اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات خراب کرنے کی سازش کرنے والے کامیاب نہیں ہوں گے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ خالد الغامدی نے […]
By Yes 2 Webmaster on April 29, 2015 alone, case, danger, London, pakistan, Prime Minister, saudi arabia, yemen, تنہا, خطرے, سعودی عرب, صورت, لندن, وزیراعظم, پاکستان, یمن اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
لندن (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کسی بھی خطرے کی صورت میں سعودی عرب کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کا حالیہ دورہ انتہائی کامیاب رہا جس میں سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے یمن تنازع پر تفصیلی گفتگو ہوئی جب کہ […]
By Yes 2 Webmaster on April 25, 2015 british, London, meeting, Nawaz Sharif, Prime Minister, relationships, saudi arabia, today, آج, برطانوی, تعلقات, سعودی عرب, لندن, ملاقات, نواز شریف, وزیراعظم اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کے پانچ روزہ دورے پر لندن پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات میں ہم آہنگی ہے۔ سعودی حکام سے ملاقاتیں بہت مثبت رہیں ، کوئی دباؤ نہیں ڈالا ، نہ ہی مطالبات کی کوئی فہرست دی۔ سالمیت […]
By Yes 1 Webmaster on April 24, 2015 heat, Prime Minister, saudi arabia, security, sovereignty, آنچ, خودمختاری, سعودی عرب, سلامتی, وزیر اعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی تمام کوششیں ناکام بنائی جائیں گی اور اس کی داخلی سلامتی اور خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔ دفتر خارجہ سے وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ سعودی عرب کی جاری تفصیلات کے […]
By Yes 1 Webmaster on April 23, 2015 met, Nawaz Sharif, Prime Minister, saudi arabia, Tour, دورے, سعودی عرب, ملاقات, نواز شریف, وزیراعظم اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
ریاض (جیوڈیسک) ریاض ائرپورٹ آمد پر سعودی نائب فرماں روا شہزادہ محمد بن نائف السعود، سعودی وزیر داخلہ اور سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے استقبال کیا۔ وزیراعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا جس کے بعد وزیراعظم محمد نواز شریف سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ون آن ون ملاقات اور […]
By Yes 1 Webmaster on April 23, 2015 left, Nawaz Sharif, Official, Prime Minister, saudi arabia, روانہ, سرکاری دورے, سعودی عرب, نواز شریف, وزیر اعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور دیگر وفد کے ہمراہ سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔ ایک روزہ سرکاری دورے پر وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی سعودی عرب روانہ ہوئے ہیں، وزیر اعظم اپنے دورے کے […]