counter easy hit

سعودی فرمانروا

نواز شریف کی سعودی فرمانروا سے ملاقات، سعود الفیصل کے انتقال پر اظہار افسوس

نواز شریف کی سعودی فرمانروا سے ملاقات، سعود الفیصل کے انتقال پر اظہار افسوس

مکہ مکرمہ : وزیر اعظم نواز شریف اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز السعود کے درمیان مکہ مکرمہ میں ہونے والی ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی۔ ملاقات میں وزیر اعظم کے صاحبزادے اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔ وزیر اعظم نے سابق سعودی وزیر خارجہ کے انتقال پر تعزیت کی۔ […]

وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سعودی فرمانروا سے ملاقات

وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سعودی فرمانروا سے ملاقات

ریاض (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے وفود کی سطح پر ملاقات جاری ہے۔ دارالحکومت ریاض کے شاہی محل میں دونوں ممالک کے درمیان وفود کی سطح پر ہونے والی ملاقات میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیر اعظم نواز شریف جب کہ […]

برطانوی وزیر اعظم کا سعودی فرمانروا کو ٹیلی فون، یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال

برطانوی وزیر اعظم کا سعودی فرمانروا کو ٹیلی فون، یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال

لندن (جیوڈیسک) برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، یمن کی صورتحال اور ایرانی جوہری پروگرام پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم کیمرون نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف سعودی عرب کی رہنمائی میں جاری آپریشن کی حمایت کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا برطانیہ سعودی […]

نئے سعودی فرمانروا کے دور میں بھی پاک سعودیہ دوستی بلندیوں کو چھوئے گی: ممنون حسین

نئے سعودی فرمانروا کے دور میں بھی پاک سعودیہ دوستی بلندیوں کو چھوئے گی: ممنون حسین

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے نئے سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے دور میں بھی پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی نئی بلندیوں کو چھوئے گی۔ اپنے ایک پیغام میں صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے مرحوم شاہ عبداللہ کی طرح شاہ سلمان بھی پاکستان کے عظیم دوست ہیں۔ […]

سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبد العزیز انتقال کر گئے

سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبد العزیز انتقال کر گئے

ریاض (یس ڈیسک) سعودی عرب کے سرکاری ترجمان کے مطابق 90 سالہ سعودی فرمانروا شاہ عبد اللہ بن عبد العزیز اسپتال میں انتقال کر گئے۔ انہیں تین ہفتے قبل نمونیا کی شکایت پر اسپتال داخل کرایا گیا۔ خادم الحرمین الشریفین شاہ عبداللہ بن عبد العزیز بن عبد الرحمن بن فیصل بن ترکی بن عبداللہ بن […]