سعودی مالیاتی ذخائر کا حجم چار سال کی کم ترین سطح پر
ریاض…. سعودی عرب کے مالیاتی ذخائر کا حجم گھٹ کر گزشتہ چار سال کی کم ترین سطح پر آگیا۔ ایسوسی ایٹیڈ پریس پاکستان نے سعودی عرب کے مالیاتی ادارے جدوا انوسٹمنٹ کی سالانہ رپورٹ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ سال 2015ءکے آخر تک سعودی عرب کے مالیاتی ذخائر کم ہو کر 611اعشاریہ9 بلین […]