By Yes 1 Webmaster on July 13, 2015 Condolences, Death, meeting, Nawaz Sharif, Saud Al Faisal, Saudi King, اظہار افسوس, انتقال, سعود الفیصل, سعودی فرمانروا, ملاقات, نواز شریف اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
مکہ مکرمہ : وزیر اعظم نواز شریف اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز السعود کے درمیان مکہ مکرمہ میں ہونے والی ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی۔ ملاقات میں وزیر اعظم کے صاحبزادے اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔ وزیر اعظم نے سابق سعودی وزیر خارجہ کے انتقال پر تعزیت کی۔ […]
By Yes 2 Webmaster on July 10, 2015 Died, Foreign Minister, pakistan, post, Riyadh, Saud Al Faisal, saudi, انتقال, ریاض, سابق, سعود الفیصل, سعودی, عہدے, وزیر خارجہ, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
ریاض : سابق سعودی فرماں روا شاہ فیصل کے صاحبزادے اور سابق وزیر خارجہ شہزادہ سعود الفیصل انتقال کرگئے۔ سعودی عرب کے سابق وزیرخارجہ سعود الفیصل طویل علالت کے بعد 75 برس کی عمر میں انتقال گرگئے وہ مرحوم سعودی فرماں روا شاہ فیصل کے صاحبزادے تھے۔ شہزادہ سعود الفیصل 1940 میں طائف میں پیدا […]
By Yes 2 Webmaster on April 29, 2015 Crown Prince, fire, Foreign Minister, frmanrua, Riyadh, Saud Al Faisal, saudi, برطرف, ریاض, سعود الفیصل, سعودی, فرماںروا, وزیر خارجہ, ولی عہد شہزادہ اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
ریاض (جیوڈیسک) سعودی ٹی وی کے مطابق سعودی فرماںروا شاہ سلمان نے ولی عہد شہزادہ مقرن کو برطرف کر دیا وہ نائب وزیر اعظم بھی تھے۔ ان کی جگہ شہزادہ نائف کو ولی عہد مقرر کیا گیا ہے جبکہ شہزادہ محمد بن سلطان نائب وزیر اعظم مقرر کیے گئے ہیں۔ سعودی وزیر خارجہ سعود الفیصل […]
By Yes 2 Webmaster on March 31, 2015 attack, constitutional government, establishment, rebel, Saud Al Faisal, yemen, آئینی, باغیوں, حملے, حکومت, سعود الفیصل, قیام, یمن اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کے وزیر خارجہ سعود الفیصل نے خبردار کیا ہے کہ یمن میں آئینی اور قانونی حکومت کے قیام تک حوثی باغیوں کے خلاف حملے جاری رہیں گے۔ سعودی عرب کی شوریٰ کونسل کے ہفتہ وار اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ سعود الفیصل کا کہنا تھا کہ ان کا ملک […]