counter easy hit

سلامتی

حکومت پاکستان کی سلامتی اور بقا کے لیے کیا کر رہی ہے؟

حکومت پاکستان کی سلامتی اور بقا کے لیے کیا کر رہی ہے؟

تحریر: مسز جمشید خاکوانی ہندوستان کے وزیر دفاع منوہر پاریکر نے 22 مئی 2015 ہندوستان کے ایک بڑے انگریزی اخبار کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہا کہ جب دہشت گرد پیسوں میں مل جاتے ہیں تو ہمیں اپنے جوان سامنے لانے کی کیا ضرورت ہے اپنے دشمنوں کے خلاف ہمیں انہی دہشت گردوں کو ہی […]

تمام اہل اسلام کو عید الاضحیٰ مبارک ہو۔ مجیب الجسن‎

تمام اہل اسلام کو عید الاضحیٰ مبارک ہو۔ مجیب الجسن‎

امریکہ (مجیب الحسن) تمام اہل اسلام کو عید الاضحیٰ مبارک ہو اللہ اس ماہ کو ہم سب کیلئے سلامتی والا رکھے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 764

ہندوستان کی چائنا کٹنگ

ہندوستان کی چائنا کٹنگ

تحریر: عارف کسانہ بہت سے لوگ یہ کہتے ہیں کہ ہندوستان کے ساتھ دوستی اور تجارت ہونی چاہیے۔ ہندوستان خطے کا بڑا اور اہم ملک ہے اور ہمیں اس کے ساتھ قریبی اور خوشگوار تعلقات قائم کرنے چاہیئں۔ جنگ نہیں ہونی چاہیے بلکہ دونوں ممالک کو امن اور سلامتی سے رہنا چاہیے۔ دوسری جانب ہندوستان […]

قومی سلامتی یقینی بنانے کیلئے تمام اقدامات اٹھائے جائیں گے، سول وعسکری قیادت کا عزم

قومی سلامتی یقینی بنانے کیلئے تمام اقدامات اٹھائے جائیں گے، سول وعسکری قیادت کا عزم

اسلام آباد : ملک کی اعلیٰ ترین سیاسی و عسکری قیادت نے خطے میں سیکیورٹی کی بدلتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر اسلحے کی دوڑ میں شامل ہونے سے گریز کرتے ہوئے ملک کے دفاع کے لئے کم از کم جوہری صلاحیت برقرار رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے […]

بھارتیوں کی جنگی جنون کی چڑھی چربی

بھارتیوں کی جنگی جنون کی چڑھی چربی

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم بھارتیوں کے دماغ پر پاکستان سے جنگی جنون کی چڑھی چربی کی وجہ سے اودھم پور حملہ کا ملزم مقبوضہ کشمیر کا رہائشی نکلا یوں بھارتیوں کا پاکستان پر الزام اور بہتان تراشی اور منفی پروپیگنڈے کا ایک اور بھارتی ڈرامہ فلاپ ہوگیاہے ایک طرف یہ بھارتی ہیں کہ جو […]

عسکری طاقت میں ہی امن پوشیدہ ہے

عسکری طاقت میں ہی امن پوشیدہ ہے

تحریر : اقبال زرقاش آج دنیا میں بظاہرامن و سکون نظر آتاہے مگر اس خاموشی کے تہہ میں ہزاروں ہنگامے پل رہے ہیں ہر قوم دوسری قوم کے خون کی پیاسی ہے ہر ملک دوسرے ملک کو ہڑپ کر نا چاہتا ہے اور ہر شخص دوسرے شخص کا جان لیوا ہے اس دور انتشار میں […]

سعودی عرب کی سلامتی اور خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے، وزیر اعظم

سعودی عرب کی سلامتی اور خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی تمام کوششیں ناکام بنائی جائیں گی اور اس کی داخلی سلامتی اور خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔ دفتر خارجہ سے وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ سعودی عرب کی جاری تفصیلات کے […]

چین کی سلامتی کو پاکستان کی سلامتی تصور کرتے ہیں: وزیراعظم

چین کی سلامتی کو پاکستان کی سلامتی تصور کرتے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا تاریخی ہمسائے کی آمد پر انکے شکر گزار ہیں چینی ہمارے دل کے بہت قریب ہیں چینی صدر جتنے اپنے ملک میں مقبول ہیں اتنے ہی پاکستان میں بھی ہیں۔ پاک چین دوستی وقت کی ہر آزمائش پر […]

چین اور پاکستان کے درمیان سلامتی کے مفادات یکساں ہیں، چینی صدر

چین اور پاکستان کے درمیان سلامتی کے مفادات یکساں ہیں، چینی صدر

بیجنگ (جیوڈیسک) چینی صدر شی چن پنگ کا کہنا ہے کہ چین اور پاکستان کے درمیان سلامتی کے مفادات یکساں نوعیت کے ہیں پاکستان کے ساتھ دفاعی شعبے میں تعاون علاقائی اہم مسائل پر باہمی روابط اور تعاون بہت ضروری ہے۔ چین پاک اقتصادی راہداری سے پاکستان کے مختلف علاقے ترقی کر یں گے۔چینی صدر […]

پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لئے کردار خوش آئند

پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لئے کردار خوش آئند

تحریر: محمد شاہد محمود سعودی وزیر خارجہ شاہ سعود الفیصل اور وزیر اعظم نواز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں سعودی عرب نے پاکستان سے یمن میں مدد کرنے کی درخواست کی ہے۔اس رابطہ میں دونوں رہنمائوں نے یمن کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا تھا اور سعودی وزیر خارجہ شاہ […]

حاجی جاوید عظیمی کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو 23 مارچ کی مبارکباد کا اشتہار

حاجی جاوید عظیمی کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو 23 مارچ کی مبارکباد کا اشتہار

دی ہیگ (حاجی جاوید عظیمی) میری جانب سے تمام پاکستانی بھائیوں اور بہنوں کو 23مارچ کی مبارکباد قبول ہو اللہ تعالیٰ ہمارے وطن عزیز پاکستان کو خوش خالی، ترقی اور سلامتی عطا فرمائے آمین۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 95

شہر قائد اور نائن زیرو

شہر قائد اور نائن زیرو

تحریر : فیصل اظفر علوی شہر قائد کراچی پاکستانی معیشیت کی ریڑھ کی ہڈی ہونے کی حیثیت سے پوری دنیا میں جانا جاتا ہے اور بانی پاکستان حضرت محمد علی جناح کے شہر کراچی کو روشنیوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے، پچھلی دو دہائیوں سے شہر قائد کی روشنیوں کے دشمن ”نا معلوم” افراد […]

امریکی صدر کا دورہ بھارت

امریکی صدر کا دورہ بھارت

تحریر:عبدالرحمان،UET قدرت اللہ شہاب اپنے شہاب نامے میں لکھتے ہیں:”مارچ 1949ء میں یواین او کے کمیشن برائے پاک وہند(U.N.C.I.P)نے ایک میٹنگ اس غرض سے منعقد کی کہ سلامتی کونسل کی قرارداد کے مطابق پاکستانی اور بھارتی افواج کو کشمیر سے واپس بلانے کا پروگرام طے کیا جائے۔ پاکستان نے اپنا پروگرام پیش کر دیا۔ بھارت […]

چوہدری نثار کی امریکی سلامتی کی مشیر سوزن رائس سے ملاقات

چوہدری نثار کی امریکی سلامتی کی مشیر سوزن رائس سے ملاقات

واشنگٹن (یس ڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار اور امریکی مشیر برائے سلامتی امور سوزن رائس کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، ملاقات کے دوران دہشت گردی کے خلاف تعاون سمیت پاک امریکا تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا، یہ ملاقات دارالحکومت واشنگٹن میں ہوئی ملاقات کے دوران دونوں رہنمائوں میں پاک امریکا اور باہمی تعلقات پربات […]

کشمیر شہہ رگ پاکستان

کشمیر شہہ رگ پاکستان

تحریر۔۔۔ڈاکٹر امتیاز علی اعوان پاکستان ہمیشہ اس اصولی مؤقف پر قائم رہا کہ مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیر ی عوام کو حق خودارادیت کے مطابق حل کیا جا ئے ۔ 1947 سے آج تک کشمیری اپنا حق آزادی مانگ رہے ہیں آزادی کی جدوجہد اسی روز شروع ہوگئی تھی […]

بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا رکن نہیں بن سکتا، پاکستان

بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا رکن نہیں بن سکتا، پاکستان

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کا مخالف بھارت سلامتی کونسل کا رکن نہیں بن سکتا،، بھارت امریکا جوہری معاہدہ جنوبی ایشیا کے استحکام کو متاثر کرے گا، امریکا خطے میں استحکام اور توازن کے لیے مثبت کردار ادا کرے، دفتر خارجہ سے جاری بیان میں مشیر خارجہ […]

دہشت گردوں کو اب چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، ثروت قادری

دہشت گردوں کو اب چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، ثروت قادری

کراچی (یس ڈیسک) سربراہ پاکستان ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے عوام اور ملکی سلامتی کے اداروں کے حوصلے بلند ہیں، مٹھی بھر دہشت گردوں کو ملک میں اب کہیں بھی چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، دہشت گرد اچھا یا برا نہیں ہوتا، دہشت گرد دہشت گرد […]

بھارت میں مسلمان غیر محفوظ

بھارت میں مسلمان غیر محفوظ

بھارت کے مرکزی وزیر مملکت برائے دفاع جنرل(ر) وی کے سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا دوست نہیں صرف پڑوسی ہے۔ ہندوستان اپنے تمام ہمسایہ ملکوں کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے لیکن اس کے لیے وہ اپنی سلامتی کو داؤ پر نہیں لگائے گا۔بھارت ایک طرف پاکستان کے خلاف جارحانہ رویہ رکھتا ہے […]