سلاٹرہاؤس بننے کے باوجودصحت مندگوشت کی فراہمی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)سلاٹرہاؤس بننے کے باوجودصحت مندگوشت کی فراہمی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ،قصابوں کی من مانیوں سے عوام صاف ستھرااور تندرست بکروں کا گوشت کھانے سے محروم،اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ لالہ موسیٰ میں سلاٹرہاؤس بننے کے باوجودمقامی قصاب اپنے بکروں کو سلاٹرہاؤس میں ذبح کرنے سے قاصرہیں ،پنجاب حکومت اور […]