سلمان خان کیخلاف مہاراشٹر حکومت کی اپیل کی سماعت آج ہوگی
ممبئی……ہٹ اینڈرن کیس میں بھارتی سپریم کورٹ میں بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی رہائی کےخلاف مہاراشٹر حکومت کی اپیل کی سماعت آج ہوگی۔ مہاراشٹر حکومت نے 22 جنوری کو سلمان خان کی رہائی پر ممبئی ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف پٹیشن اپیکس کورٹ میں دائر کی تھی جس کی سماعت سپریم کورٹ آج […]