مہاراشٹر حکومت سلمان خان کیخلاف سپریم کورٹ پہنچ گئی
ممبئی……..بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹر کی حکومت نے ممبئی ہائی کورٹ کے اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے جس کے تحت فلم اسٹار سلمان خان کوہٹ اینڈ رن کیس میں بری کر دیا گیا تھا۔ سلمان خان پر الزام تھا سن 2002 میں رات کو وقت سلمان نشے کی حالت میں […]