counter easy hit

سلوک

کالا پانی کی سزا 1857 سے1947

کالا پانی کی سزا 1857 سے1947

تحریر: شہزاد حسین بھٹی قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کی روایت تو بہت قدیم ہے۔ مگر انگریزوں کے قید خانوں کی داستانوں میں سب سے بھیانک ”کالے پانی کی سزا” یعنی ایڈیمان کے جزیرہ میں قیدکی روایت ہے جس کا تسلسل گوئن ٹانا موبے کے جزیرے تک پھیلا ہواہے۔ جزیرہ ایڈیمان کی بندرگاہ کا […]

جھنگ: اسکول میں سبق یاد نہ کرنے پر بچوں سے ناروا سلوک

جھنگ: اسکول میں سبق یاد نہ کرنے پر بچوں سے ناروا سلوک

جھنگ: جھنگ کے نجی اسکول میں سبق یاد نہ کر نے پر استاد نے بچوں سے ناروا سلوک کیا۔ طالبات کے بال کاٹ دیےاور طلبہ کو گنجا کر دیا۔ ذرا ئع کے مطا بق نواحی گا ؤ ں چھتہ بخشہ میں واقع ایک نجی اسکول کے استاد نے کلاس میں سبق یاد نہ کر نے […]

بیرون ملک پاکستانیوں کے ساتھ دوسرے درجے کا سلوک

بیرون ملک پاکستانیوں کے ساتھ دوسرے درجے کا سلوک

تحریر : زاہد محمود کسی ترقی پذیر ملک کی کامیابی میں اسکے دوسرے ممالک میں جا کر کام کرنے والے لوگوں کا کردار جتنا اہم ہوتا ہے شاید ہی کسی دوسرے طبقے کا ہو۔ چین ہو یا بھارت اور بنگلہ دیش ان تمام ممالک کی ترقی میں انکے بیرون ملک مقیم باشندوں کا بہت بڑا […]

اہم اور غیر اہم موضوع کی جستجو

اہم اور غیر اہم موضوع کی جستجو

تحریر: منشاء فریدی بے شمار موضوعات ہیں کہ جن پر بحث ضروری ہے مگر مقدم اہم موضوعات کو ہی رکھنا چاہتا ہوں۔ یہ اور بات کہ کیا پاکستان میں کوئی ایسا موضوع بھی ہے کہ جو غیر اہم ہو ۔۔؟ ہاں اس معاشرے میں میں یہ روایت عام ہے کہ یہاں موضوعات کے ساتھ اس […]

بالی ووڈ میں اداکاراؤں سے برا سلوک کیا جاتا ہے، کنگنا

بالی ووڈ میں اداکاراؤں سے برا سلوک کیا جاتا ہے، کنگنا

نئی دہلی : کنگنا رناوت کا کہا ہے کہ بالی ووڈ میں اداکاراؤں کے ساتھ برا سلوک کیا جاتا ہے اور وہ خود اس کا شکار ہو چکی ہیں۔ یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی۔کنگنا کا کہنا تھا کہ انھوں نے ہمیشہ ایمانداری کے ساتھ ہی اپنا کام کیا ہے۔شوبز میں کچھ […]

پلیئرزسے اسکول کے بچوں جیسا سلوک بند کریں،وسیم اور شعیب کا مطالبہ

پلیئرزسے اسکول کے بچوں جیسا سلوک بند کریں،وسیم اور شعیب کا مطالبہ

کراچی : پاکستان کے 2 سابق عظیم فاسٹ بولرز وسیم اکرم اور شعیب اختر نے پی سی بی سے مطالبہ کیاکہ وہ قومی کرکٹرزکے ساتھ ڈسپلن کے نام پر اسکول کڈز جیسا برتاؤ بند کردیں۔ وسیم اکرم نے کہا کہ دیگر ممالک اپنے کھلاڑیوں کو ٹورز کے دوران گھومنے پھرنے کی آزادی دیتے ہیں جبکہ […]

برمی مسلمانوں کے ساتھ ہونیوالے غیرانسانی سلوک پر اقوام عالم کی بے حسی قابل افسوس ہے، طاہر القادری

برمی مسلمانوں کے ساتھ ہونیوالے غیرانسانی سلوک پر اقوام عالم کی بے حسی قابل افسوس ہے، طاہر القادری

سپین (نوید احمد اندلسی) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ میانمار میں مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے مظالم پر اقوام عالم کی بے حسی قابل افسوس ہے۔برمی مسلمانوں سے انکے بنیادی انسانی،مذہبی حقوق چھین لئے گئے ،انہیں بھیڑ بکریوں کی طرح ذبح کیا جا رہا ہے مگر عالمی […]

ناروا سلوک، پی آئی اے نے 10 مارچ تک بنگلہ دیش کیلئے پروازیں بند کر دیں

ناروا سلوک، پی آئی اے نے 10 مارچ تک بنگلہ دیش کیلئے پروازیں بند کر دیں

ڈھاکہ (یس ڈیسک) بنگلہ دیشی حکومت نے پاکستان دشمنی کی انتہا کرتے ہوئے پی آئی اے نے ڈھاکہ میں قومی ایئر لائنز کے منیجر کے ساتھ ناروا سلوک کے خلاف بنگلہ دیش کے لیے دس مارچ تک پروازیں احتجاجاً بند کر دی ہیں۔ بنگلہ دیشی انٹلجنس حکام نے پی آئی اے کے ڈھاکا آفس کے […]