counter easy hit

سموسوں پر ہاتھ صاف کر گئے

احترام رمضان: دادو میں پولیس اہلکار برآمد کئے سموسوں پر ہاتھ صاف کر گئے

احترام رمضان: دادو میں پولیس اہلکار برآمد کئے سموسوں پر ہاتھ صاف کر گئے

روزہ خوروں کو پکڑنے والے خود ہی روزہ خوری کرتے رہے، دادو میں پولیس اہلکار چھاپے کے دوران برآمد کئے سموسوں پر ہاتھ صاف کر گئے۔ دادو: (یس اُردو) پولیس اہلکاروں نے احترام رمضان کا بہانہ بنایا اور غریب سموسہ فروش کی دکان پر چھاپہ مار دیا۔ دکاندار پر روزہ خوروں کیلئے سموسے بنانے کا […]