سنجے دت نے جیل میں اپنے بچوں سے ملاقات کیوں نہ کی؟
سنجے دت کا کہنا تھا کہ قید کے دوران بچوں سے نہ ملنے کا فیصلہ اپنے دل پر پتھر رکھ کر کیا کیونکہ وہ نہیں چاہتے تھے کہ ان کہ بچے ان کو خستہ حالت میں دیکھیں ممبئی (یس اُردو) بالی ووڈ اداکار سنجے دت جو کہ حالیہ دنوں میں ہی اپنی تین سالہ قید […]