اپر دیر میں پاک فوج کے زیراہتمام سنوجیپ ریلی کاآغاز
چترال ………پاک آرمی اورخیبرپختونخواہ حکومت کے تعاون سے سنوجیپ ریلی اپردیر اورچترال کے سرحدی علاقے لواری میں منعقدکی گئی ہے۔سنوجیپ ریلی میں 40ڈرائیوربرف میں اپنی گاڑیاں دوڑارہےہیں۔21کلومیٹرطویل اس ٹریک میں مقامی افراداورسیاحوں کی بڑی تعدادبھی موجودہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 69