counter easy hit

سنٹر

منہاج سنٹر ویانا میںخواتین و حضرات کے لیے اگلا مفت جرمن کورس 4 دسمبر بروز جمعہ سے شروع ہوگا

منہاج سنٹر ویانا میںخواتین و حضرات کے لیے اگلا مفت جرمن کورس 4 دسمبر بروز جمعہ سے شروع ہوگا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا میں مقیم پاکستانی بہن بھائیوں کے لیے بہترین خوشخبری ہے کہ منہاج یوتھ لیگ کے پبلک ویلفیئرپروجیکٹ کے تحت پچھلے کئی سالوں سے جاری مفت بنیادی جرمن کورسزکا سلسلہ کامیابی سے جاری و ساری ہے۔ اس سلسلے میں اگلا کورس 4 دسمبر2015 بروز جمعہ سے شروع ہوگا جس میں خواتین […]

سابق لارڈ میر آف برمنگھم کونسلر چوہدری عبدالرشید کا ضیاءلامہ سنٹر بوزلے گرین کا تفصیلی دورہ

سابق لارڈ میر آف برمنگھم کونسلر چوہدری عبدالرشید کا ضیاءلامہ سنٹر بوزلے گرین کا تفصیلی دورہ

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) سابق لارڈ میر آف برمنگھم کونسلر چوہدری عبدالرشید کا ضیاءلامہ سنٹر بوزلے گرین کا تفصیلی دورہ ، تعمیراتی کام کا جایزہ لیتے ہویے ممکنہ تعاون کی یقین دہانی کروایی تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے دوسرے بڑے شہر برمنگھم کے سابقہ دوسرے ایشین مسلم لارڈ میر نے ضیاء الامہ ایجوکیشن […]

میٹرک ضمنی امتحانات کا سنٹر مدینہ منورہ میں ہی بنایا جائے، نوید فاروقی

میٹرک ضمنی امتحانات کا سنٹر مدینہ منورہ میں ہی بنایا جائے، نوید فاروقی

سعودی عرب (نوید فاروقی) فیڈرل بورڈآف ایجوکیشن اسلام آباد کا میڑک کے ضمنی امتحانات کا سنٹر، 450 کومیٹر دور جدہ بنایا جاتا ہے۔مدینہ منورہ کے طلبا و طالبا ت کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتاہے ، بچوں کو کسی 3 یا 4 مضمون میں پرچے دینے ہیں اور پریکٹیکل امتحانات بھی 3 روز ہوں گے۔ […]

ضیاءالامہ فائونڈیشن برطانیہ کے زیر اہتمام ضیاءالامہ سنٹر بوزلے گرین میں عظیم الشان محفل پاک انعقاد

ضیاءالامہ فائونڈیشن برطانیہ کے زیر اہتمام ضیاءالامہ سنٹر بوزلے گرین میں عظیم الشان محفل پاک انعقاد

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) ضیاءالامہ فائونڈیشن برطانیہ کے زیر اہتمام ضیاء الا مہ سنٹر بو زلے گرین میں شب لیلتہ القدر کے حوالہ سے ایک عظیم الشان محفل پاک کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر شرکاء محفل سے خطاب کرتے ہو ئے معروف مذہبی سکالرامام شاہد تمیز نے کہا کہ […]

دی سنٹر فار ٹرسٹ پیس اینڈ سوشل ریلیشنز کےاشتراک سے سیمینار کی تصویری جھلکیاں

دی سنٹر فار ٹرسٹ پیس اینڈ سوشل ریلیشنز کےاشتراک سے سیمینار کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) دی سنٹر فار ٹرسٹ پیس اینڈ سوشل ریلیشنز ، کشمیر ڈویلپمنٹ فا ئو نڈیشن ( کے ڈی ایف ) کونسیلیشن ریسورسز ( سی آر) برطانیہ کے اشتراک سے کونٹری یونیورسٹی میں Kashmir Opportunities from adversity کے موضوع پر اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ Post Views – […]

منہاج القرآن سنٹر آسٹریا میں روزانہ افطاری و تراویح کا انتظام ہوگا

منہاج القرآن سنٹر آسٹریا میں روزانہ افطاری و تراویح کا انتظام ہوگا

ویانا (محمد اکرم باجوہ ) ماہ رمضان دنیائے اسلام میں رحمت و سعادت کی بہاروں کا پیغام لے کر آتا ہے اللہ رب العزت کے انعامات سمیٹنے کے لیے منہاج القرآن سنٹر آسٹریا میں ہمیشہ کی طرح انشاء اللہ اس سال بھی رمضان کریم کے مہینہ میں روزانہ افطاری اور نماز تراویح باجماعت کا اہتمام […]

ٹانک : دہشتگردوں نے زنانہ شاپنگ سنٹر کو دھماکے سے اڑا دیا، 9 دکانوں کو جزوی نقصان

ٹانک : دہشتگردوں نے زنانہ شاپنگ سنٹر کو دھماکے سے اڑا دیا، 9 دکانوں کو جزوی نقصان

ٹانک : ٹانک مین بازار میں واقع مصروف زنانہ شاپنگ سنٹر کو نامعلوم افراد نے زور دار دھماکہ سے اڑا دیا۔ دھماکے سے پورا شہر لرز اٹھا، قریبی دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقہ کو گھیرے میں […]

ویانا: معراج النبی کی سالانہ محفل منہاج القرآن سنٹر میں 17مئی بروز اتوار منعقد ہو گی

ویانا: معراج النبی کی سالانہ محفل منہاج القرآن سنٹر میں 17مئی بروز اتوار منعقد ہو گی

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن سنٹر میں ہرسال کی طرح ماہ ِرجب المرجب میں معراج النبی کی عظیم الشان سالانہ محفل 17مئی بروز اتوار بوقت عصر16:30 Uhrبجے منعقد ہوگی۔ محفل گوشہ درود وسلام، تلاوت قرآن مجید معہ ترجمہ عرفان القرآن، غلام مصطفی نعیمی اور محمد شہریار خان سمیت معروف نعت خوانان بارگاہ رسالت مآب […]