امریکی سنگر بیونسے ساڑھی پہننے پر سخت تنقید کی زد میں
لاس اینجلس …. امریکی گلو کارہ بیونسے ایک نئے گانے کی ویڈیو میں ساڑھی زیب تن کرنے پر سخت تنقید کی زد میں آگئیں۔ انہوںنے برطانوی راک بینڈـ کولڈ پلے کے تازہ گانے ہائم فار دی ویک اینڈ میں ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہے۔ گو کہ گانے میں ان کی موجودگی بہت کم وقت […]