counter easy hit

سوائن فلو

بہاولپورمیں سوائن فلو کےایک اور مریض کی تصدیق

بہاولپورمیں سوائن فلو کےایک اور مریض کی تصدیق

بہاولپور…… بہاولپور کے وکٹوریہ اسپتال کے گائنی وارڈ میں داخل مریضہ کوتصدیق کے بعد سوائن فلوآئسولیشن وارڈ میں منتقل کردیا گیا – اسپتال ذرائع کے مطابق 28 سالہ رافیہ بی بی کا تعلق حاصل پورسے بتایا جاتاہےاور وہ چند روزقبل بچےکی پیدائش کےلئےبہاولپور وکٹوریہ اسپتال میں لائی گئی تھی ۔گزشتہ شب مریضہ کےہاںآپریشن سےبچےکی ولادت […]

سوائن فلو سے پنجاب میں 23 ہلاکتیں ہوئیں،خواجہ سلمان رفیق

سوائن فلو سے پنجاب میں 23 ہلاکتیں ہوئیں،خواجہ سلمان رفیق

لاہور……مشیر برائے صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کا کہنا ہے کہ سوائن فلو کے رواں سیزن میں پنجاب میں 23 ہلاکتیں ہوئی ہیں ،بارش ہونے سے مریضوں کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔لاہور کے جناح اسپتال میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان رفیق کا کہنا تھا کہ رواں سیزن میں 180 مشتبہ […]

سوائن فلو ایک وبائی مرض

سوائن فلو ایک وبائی مرض

تحریر : عقیل خان انسانوں کی طرح جانوروں میں بھی مختلف بیماریاں پائی جاتی ہیں۔ جس طرح انسان میں نزلہ زکام کی بیماری عام ہے اسی طرح جانوروں میں بھی یہ بیماری پائی جاتی ہے۔ ”برڈفلو” کے بارے میں کئی مرتبہ پڑھا اور سنا گیا ہے۔ یہ بیماری پرندوں میں پائی جاتی ہے لیکن آجکل […]

زِیکا وائرس

زِیکا وائرس

تحریر : شاہد شکیل ابھی تک ملیریا، ڈینگی وائرس، سوائن فلو، برڈ فلو اور ایبولا وائرس پر مکمل طور پر قابو نہیں پایا جا سکاہے کہ ایک اور نئی آفت مستقبل قریب میں دنیا کو اپنے زہریلے ڈنک کا شکار کرنے کیلئے تیار ہو چکی ہے اگر چند ماہ کے اندر اس وائرس پر قابو […]

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور سوائن فلو کا شکار ہو گئیں

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور سوائن فلو کا شکار ہو گئیں

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور سوائن فلو میں مبتلا ہوگئیں، اداکارہ کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ بالی ووڈ کی مسک کلی گجرات میں نئی فلم ’’پریم رتن دھن پایو‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف تھیں کہ انہیں تیز بخار ہو گیا اور راجکوٹ کے ہسپتال میں سونم کے خون میں سوائن فلو […]

بھارت میں سوائن فلو سے 75 افراد ہلاک

بھارت میں سوائن فلو سے 75 افراد ہلاک

نئی دہلی (یس ڈیسک) بھارت میں سوائن فلو سے چھ ہفتوں میں کم ازکم 75 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق ان میں زیادہ تر اموات جنوبی ریاست تلنگانا اور شمالی ریاست راجستھان میں ہوئیں۔ ماہرین فلو پھیلنے کی وجوہات جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔ Post Views – پوسٹ […]