سوائن فلو پرشہبازشریف کی صوبائی کابینہ کمیٹی کو ہدایات
لاہور…..پنجاب کےوزیراعلیٰ محمدشہبازشریف نےسوائن فلو پرقابو پانے کیلئے صوبائی کابینہ کمیٹی کے ارکان کو ہر ممکن اقدامات کرنےکی ہدایت کی ہے ۔ لاہورسےجاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نےکہا کہ سوائن فلو پرقابو پانے کیلئے کابینہ کمیٹی متحرک اور فعال کردار ادا کرےاور احتیاطی تدابیر کے ساتھ بھرپورآگاہی مہم جاری رکھی جائے۔محمدشہبازشریف نےہدایت کی کہ سوائن […]