قصبہ محلہ لالہ موسیٰ کے ساتھ بلدیہ سوتیلوں جیسے سلوک کا سلسلہ بند کرے.بلال منشاء بٹ
لالہ موسیٰ (اعجاز گوندل )قصبہ محلہ لالہ موسیٰ کے ساتھ بلدیہ سوتیلوں جیسے سلوک کا سلسلہ بند کرے اور یہاں کے لوگوں کے صفائی کے حوالے سے مسائل حل کرے ان خیالات کا اظہار نوجوان سماجی سیاسی شخصیت راہنما مسلم لیگ ن بلال منشاء بٹ نے کیا انہوں نے مزید کہا کہ قصبہ محلہ میں […]