counter easy hit

سوشل

قرآن اور سوشل میڈیا

قرآن اور سوشل میڈیا

تحریر: راؤ اسامہ قرآن پاک میں سورہ حم سجدہ کی تین آیات جو میں سمجھتا ہوں کہ سوشل میڈیا پر موجود سب لوگوں کو عموماً اور سیاسی و مذہبی اختلافات پہ بات کرنے والوں کو خصوصاً ہمیشہ مدنظر رکھنی چاہئیں، ملاحظہ کیجیے: *اور اے نبیؐ! نیکی اور بدی یکساں نہیں ہیں تم بدی کو اُس […]

ناروے۔ انٹرنیشنل ہیلتھ اینڈ سوشل گروپ کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کی تقریب میں پاکستانی سفیر رفعت مسعود کی خصوصی شرکت

ناروے۔ انٹرنیشنل ہیلتھ اینڈ سوشل گروپ کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کی تقریب میں پاکستانی سفیر رفعت مسعود کی خصوصی شرکت

اوسلو۔(عقیل قادر)انٹرنیشنل ہیلتھ اینڈ سوشل گروپ نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے خواتین نے شرکت کی۔ پروگرام کی مہمان خصوصی ناروے میں پاکستانی سفیر محترمہ رفعت مسعود اور ناروے ایمبیئسی اسلام آباد کی نمائندہ خصوصی نینا بیورلو Nina Bjorlo نے […]

دی سنٹر فار ٹرسٹ پیس اینڈ سوشل ریلیشنز کےاشتراک سے سیمینار کی تصویری جھلکیاں

دی سنٹر فار ٹرسٹ پیس اینڈ سوشل ریلیشنز کےاشتراک سے سیمینار کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) دی سنٹر فار ٹرسٹ پیس اینڈ سوشل ریلیشنز ، کشمیر ڈویلپمنٹ فا ئو نڈیشن ( کے ڈی ایف ) کونسیلیشن ریسورسز ( سی آر) برطانیہ کے اشتراک سے کونٹری یونیورسٹی میں Kashmir Opportunities from adversity کے موضوع پر اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ Post Views – […]

سوشل میڈیا پر قرآن و احادیث کی شیئرنگ

سوشل میڈیا پر قرآن و احادیث کی شیئرنگ

تحریر : ابن نیاز مجھے یاد ہے کہ جب ہم چھوٹے ہوتے تھے ۔ سکول کا زمانہ تھا تو اکثر گھروں میں کوئی بندہ دروازہ کھٹکھٹا کر ایک کاغذ ہاتھ میں تھما دیتا تھا۔ اس پر لکھا ہوتا تھا کہ سیالکوٹ کے فلاں شخص کو بی بی زینب خواب میں آئی ہیں اور انھوں نے […]

سوشل میڈیا اور ہم

سوشل میڈیا اور ہم

تحریر : ایم۔ پی۔ خان کیا زبردست اور کمال کی قوم ہیں ہم پاکستانی بھی۔۔ہماری زندگی کے کئی پہلو اورکئی رنگ ہیں، ہرپہلوقابلِ ذکر اورہررنگ قابلِ دید ہے۔اگر پہلوبدلنے میں ہم بے مثال ہیں توپہلوتہی کرنے میں ہماراجواب نہیں۔۔۔۔اوررنگ ایسے کہ بدلنے پر آئیں توگرگٹ اورلینے میں خربوزے سے کم نہیں۔ایک مدت سے سوشل میڈیاپرہماری […]

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر نے سیکیورٹی کا پول کھول دیا

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر نے سیکیورٹی کا پول کھول دیا

اسلام آباد(یس ڈیسک) اسلام آباد ایئرپورٹ پرمسافر نے رقم دے کر سامان کو کسٹم سے کلیئر کرالیا، مسافر اہلکار سے لین دین کی خفیہ فلم بناتا رہا اور برطانیہ پہنچ کر سوشل میڈیا پراپ لوڈ کر دی۔ برطانوی حکام نے سوشل میڈیا پر اہلکار کی لین دین کی فوٹیج کا نوٹس لے لیا ہے اور […]

آرمی چیف کی والد ہ کا انتقال، نماز جنازہ 1 بجکر 45 منٹ پر ہو گی

آرمی چیف کی والد ہ کا انتقال، نماز جنازہ 1 بجکر 45 منٹ پر ہو گی

راولپنڈی (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی والدہ آج صبح انتقال کرگئیں، ان کی نماز جنازہ آج دوپہر پونے دو بجے ادا کی جائیگی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے سوشل میڈیا پر جاری پیغام کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور میجر شبیر شریف شہید کی والدہ آج صبح راولپنڈی […]

انٹرنیشنل میڈیا، سوشل میڈیا (حصہ دوم)

انٹرنیشنل میڈیا، سوشل میڈیا (حصہ دوم)

تحریر : رانا ابرار امریکن میڈیا کی ڈور اس وقت چند لوگوں کے ہاتھ میں ہے اور وہ اپنی مرضی کے مطابق اس سے کام لے رہے ہیں۔ 1990کے آخر سے امریکہ کی اکثریت میں اور بڑی تعداد میں ٹیلی ویژن نیٹ ورک ، پرنٹنگ پریس ، ہالی وڈ مووی انڈسٹری،بک پبلشنگ انڈسٹری، اور ریکارڈنگ […]