counter easy hit

سوشل میڈیا

ٹی ایم اے ننکانہ کی کا ر کردگی سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں

ٹی ایم اے ننکانہ کی کا ر کردگی سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)ٹی ایم اے ننکانہ کی کا ر کردگی سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں، ایم سی بوائز سکول کے گیٹ اورقریبی گلیوں میں سیوریج کے پانی اور گندگی نے طلبہ اور اہل محلہ کی زندگی اجیرن کر دی، امین رنگ ساز کی میت اسی گندے پانی سے اٹھانا پڑی […]

کالم نگاروں سے ڈکیتی

کالم نگاروں سے ڈکیتی

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک کالم کیا چوری ہوا انہوں نے” رولا”ڈال دیا رولا بھی ایسا کہ سب کے سب کالم نویس، قاری اور اخبارات کے مدیران جو بھی پڑھتا ہے کالم چور کو لعن طعن کرنے لگتا ہے بے چارہ کالم چور حیران پریشان ہے کہ میں یہ کیا کر بیٹھا ہوں کسے […]

ایک ہم ہیں

ایک ہم ہیں

تحریر: محمد اسماعیل سہروردی سوشل میڈیا جو ایک انسانی معاشرے کا اہم جزو بن چکا ہے۔ اکثر اس پر دیکھنے کو ملتا ہے کہ لوگوں کی اکثریت بغیر مطالعہ بغیر تحقیق وتصدیق کے باتیں لکھ دیتے ہیں اور آخر میں لکھ دیتے ہیں کہ ”ایک ہم ہیں” وغیرہ وغیرہ۔ ” ایک ہم ہیں” طنزیہ انداز […]

دہشت گرد کون؟

دہشت گرد کون؟

تحریر:ابنِ نیاز کمال کا سوشل میڈیا ہے۔ حکومت نے اعلان کیا یا نہیں کیا، لیکن سوشل میڈیا پر دہشت گردوں کی پہچان کے بارے میں کچھ جملے یوں وائرل ہوئے جیسے گھر گھر کسی کے گھر کے اجڑنے کی خبر پھیلتی ہے۔ میں وہ پہچان پڑھ کر حیرت زدہ رہ گیا۔ کیونکہ شاید ہر دوسرا […]

سونم کپور کا سوشل میڈیا پر خوف کے خلاف انوکھی مہم کا آغاز

سونم کپور کا سوشل میڈیا پر خوف کے خلاف انوکھی مہم کا آغاز

ممبئی ……بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے اپنے مداحوں کے لئے سوشل میڈیا پر خوف کے خلاف ایک انوکھی مہم کا آغاز کیا ہے جس میں لوگ اپنی ویڈیو شئیر کرکے بتاسکتے ہیں کہ انہیں زندگی میں کس چیز کا خوف رہا اور اس خوف پر انہوں نے کس طرح قابو پایا۔سونم نے اپنی سوشل […]

سوشل میڈیا

سوشل میڈیا

تحریر: راشد علی راشد اپنے معاشرے میں اخلاقیات کا جنازہ نکلتے دیکھ کر افسوس تو ہو رہا ہے مگر بے حسی نے سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ احیاء کا درس دینے والے بھی فیس بُک اور ٹیوٹر و دیگر سوشل میڈیا کے ہاتھوں کتنے یرغمال بن چکے ہیں کہ اب انہیں اپنا اکائونٹ […]

ایک اور چودھری رحمت علی

ایک اور چودھری رحمت علی

تحریر: انجینئر افتخار چودھری چلئے ایک اور مطالبہ سامے آیا ہے ۔ہماری کشمیری برادری نے سوشل میڈیا پر مطالبہ کر دیا ہے کہ چودھری غلام عباس کی قبر کے احاطے پر لینڈ مافیا قبضہ کرنا چاہتا ہے۔ لہذہ راولپنڈی سے ہم چودھری صاحب کا جسد خاکی آزاد کشمیر منتقل کر دیاجائے تا کہ سکوں مل […]

اعتراف کا صلہ اللہ کے ہاں

اعتراف کا صلہ اللہ کے ہاں

تحریر: شاہ بانو میر یہ خوبصورت سبق آموز وااقعہ میں نے ابھی سوشل میڈیا پر پڑھا اور آپ سب کے ساتھ شئیر کیا تا کہ انتہائی خوبصورت سبق سیکھیں پڑہیں اور دوبارہ پڑہیں پورے شعور کے ساتھ سمجھیں آپ اسکو پڑھتے ہی پلٹ جائیں اس پاک ذات کی جانب تو ابھی بھی کچھ ضائع نہیں […]

شام میں ظلم کی شام کب ڈھلے گی

شام میں ظلم کی شام کب ڈھلے گی

تحریر : نعیم الرحمان شائق شام، جہاں پچھلے کئی سالوں سے موت کا کھیل کھیلا جا رہا ہے، نہ جانے وہاں کب ظلم کی شام ڈھلے گی۔ جتنے منھ ہیں، اتنی باتیں ہیں۔ کوئی کہتا ہے ،بڑی طاقتیں روس اور امریکا یہ جنگ کر وارہی ہیں، تاکہ ان کا اسلحہ بک سکے۔ کوئی کہتا ہے، […]

داعش ٹوٹ جائے گی

داعش ٹوٹ جائے گی

تحریر: سجاد گل داعش مجموعہ ہے ،د۔ا۔ع۔ش کا۔ د سے دولت، الف سے اسلامیہ، ع سے عراق اور، ش سے شام (دولتِ اسلامیہ عراق و شام)، آج کل پرنٹ میڈیا سے لے کر الیکٹرونک میڈیاتک اور سوشل میڈیا سے لے کر گپ شپ میڈیا تک ہر سو ہر جا داعش ہی کے چرچے ہیں،ہر طرف […]

اگر محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو یہ 5 باتیں کبھی بھی فیس بک پر نہ لکھیں

اگر محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو یہ 5 باتیں کبھی بھی فیس بک پر نہ لکھیں

نیویارک (محمد شعیب تنولی) سوشل میڈیا جہاں اپنے کئی فوائد رکھتا ہے وہیں اس کے منفی پہلو بھی ہیں۔ آج اکثر لوگ اپنے روزمرہ زندگی کے معمولات تک سوشل میڈیا پر شیئر کر دیتے ہیں جس سے انہیں نقصان پہنچنے کا بھی اندیشہ ہوتا ہے، کیونکہ اس طرح ہر شخص ان کی نقل و حرکت […]

میں مسلمان ہوں ،دہشتگرد نہیں، گانا سوشل میڈیا پر مقبول

میں مسلمان ہوں ،دہشتگرد نہیں، گانا سوشل میڈیا پر مقبول

اوٹاوا : میں مسلمان ہوں اور میں دہشت گرد نہیں، کینیڈا کے مسلمان نوجوان گلوکاروں کا گانا سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا ہے جسے اب تک 7.8 ملین لوگ دیکھ کر محظوظ ہو چکے ہیں۔ دین اسکواڈنامی دو نوجوانوں پر مشتمل اس ریپر بینڈ کے گانے میں مسلمان ہوں اور میں دہشت گردنہیں کے […]

سلمان خان اور شاہ رخ خان پکے دوست بن گئے

سلمان خان اور شاہ رخ خان پکے دوست بن گئے

ممبئی : دبنگ ہیرو اور ڈان پکے دوست بن گئے، سلمان خان اور شاہ رخ خان سوشل میڈیا پرایک دوسرے کی فلموں کی تشہیر کرنے میں مصروف ہیں۔ دل والے کی شوٹنگ میں مصروف شاہ رخ نے اپنی ٹیم کے ساتھ سلمان کی نئی فلم پریم رتن دھن پایو کے گانے پر پرفارم کیا، جواباَ […]

کیونکہ میں جھوٹ نہیں بولتا

کیونکہ میں جھوٹ نہیں بولتا

تحریر: عقیل خان حسب عادت میں اپنے موبائل پر سوشل میڈیا میں گم تھا۔ دوستوں سے چیٹینگ میں مصرور ف تھا۔واٹس اپ کو چیک کیا تو اس میں ایک دوست نے مجھے ویڈیو شئیر کی ہوئی تھی۔ وہ ویڈیومیرے ہی نہیں دنیا بھر کے لاکھوںمسلمانوں کے پسندیدہ مفکروعالم مولانا طارق جمیل صاحب کی تھی۔ میں […]

سلمان خان کی فلم’’ پریم رتن دھن پایو‘‘ کے ٹریلر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

سلمان خان کی فلم’’ پریم رتن دھن پایو‘‘ کے ٹریلر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

ممبئی : بالی ووڈ کے سپر دبنگ اسٹار سلمان خان کی نئی آنے والی فلم’’ پریم رتن دھن پایو‘‘ کے ٹریلر نے یو ٹیوب پر دھوم مچا دی ہے جب کہ فلم کا ٹریلر 24 گھنٹے میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا بالی ووڈ ٹریلر بن گیا ہے۔ بالی ووڈ اسٹارسلمان خان نوجوانوں کے […]

فیس بک فرینڈز ریکوسٹس

فیس بک فرینڈز ریکوسٹس

تحریر: صباء عیشل، فیصل آباد ہم اپنے بچپن سے ہی سنتے چلے آرہے ہیں کہ ناموں کا شخصیت پر گہرا اثر ہوتا ہے۔اور یہ بھی کہ ناموں کا انتخاب بہت سوچ سمجھ کر کرنا چاہیئے۔ پچھلے کچھ عرصے سے ہم سوشل میڈیا پر کچھ نام دیکھ کر حیران و پریشان ہیں(یوں سمجھ لیں پریشانی میں […]

شہباز شریف کی سوشل میڈیا میں بھی اونچی پرواز

شہباز شریف کی سوشل میڈیا میں بھی اونچی پرواز

تحریر : ایم ایم علی ایک وقت تھا جب دنیا میں صرف پریس میڈیا ہو کرتا تھا اور لوگ صرف اخبارات کے ذریعے ہی اپنے ملک اور دنیا کے حالات و حاضرہ سے واقف ہوا کرتے تھے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ حضرت انسان ترقی کی منازل طے کرتا گیا اور نت نئی ٹیکنالوجی متعارف […]

بے عزتی کے خوف سے سوشل میڈیا سے دور رہتی ہوں، کترینہ کیف

بے عزتی کے خوف سے سوشل میڈیا سے دور رہتی ہوں، کترینہ کیف

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے سوشل میڈیا استعمال نہ کرنے کے راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی بے عزتی کے خوف سے سوشل میڈیا سے زیادہ تر دور رہتی ہیں یہ بات انھوںنے بھارتی خبرایجنسی کو ایک انٹرویو کے دوران کہی۔ کترینہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنے […]

انٹرنیٹ، اینڈرائیڈ موبائل اور سوشل میڈیا کی حیرت انگیز ترقی

انٹرنیٹ، اینڈرائیڈ موبائل اور سوشل میڈیا کی حیرت انگیز ترقی

تحریر : نعیم الاسلام چودھری گذشتہ دو دہائیوں میں دنیا میں انفارمیشن ٹیکنالوجی نے حیران کن حد تک ترقی کی ہے ، انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سے چلتا ہو ا یہ سلسلہ اب ایک جادو نما آلہ تک جا پہنچا ہے جس کو آج ہم اینڈرائیڈ موبائل کے نام سے جانتے ہیں ، یہ انسان […]

سوشل میڈیا اور سات سو چھیاسی

سوشل میڈیا اور سات سو چھیاسی

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا سائنسی ٹیکنالوجی کی جدت پسندی کی ایک شکل سوشل میڈیا ہے جو آج کی جدید دنیا کی ضرورت بن چکا ہے۔ طالب علم ، معلم، سائنسدان، وکلاء پولیس، صحافی، مزدور، اور سیاستدانوں سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے منسلک لوگ سوشل میڈیا سے مستفید ہو رہے ہیں۔ سوشل میڈیا […]

شان کی فلم یلغار کے ٹریلر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

شان کی فلم یلغار کے ٹریلر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

لاہور : فلم اسٹار شان کی نئی ایکشن فلم ’’یلغار‘‘کے ٹریلرنے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ سوشل میڈیا پر لگتے ہی صرف دودنوں میں دنیا بھر کے لاکھوں لوگوں نے ٹریلر کو دیکھا اور اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے فلم کی کامیابی کی نوید سنا دی۔ فلم میں اداکار شان مرکزی کردار نبھا […]

بول اب کیا ہو گا؟

بول اب کیا ہو گا؟

تحریر: عقیل خان پچھلے کئی ماہ سے میڈیا کی دنیا میں بول کا بہت بول بالا ہو رہا ہے۔ جس کو دیکھو بول کے گن گارہا ہے۔ بڑے بڑے چینلز سے بڑے بڑے نام بول میں شامل ہورہے ہیں۔ کامران خان، نصرت جاوید، افتخاراحمد اور عاصمہ شیرازی جیسی ہستیوں نے سب سے پہلے بول کی […]

سوشل میڈیا کی لت میں مبتلا رنویرسنگھ آپریشن تھیٹر میں بھی باز نہ آئے

سوشل میڈیا کی لت میں مبتلا رنویرسنگھ آپریشن تھیٹر میں بھی باز نہ آئے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ آپریشن تھیٹر میں سرجری کے دوران بھی سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنے پرستاروں کو باخبر کرتے رہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’’باجی راؤ مستانی‘‘ کی شوٹنگ کے دوران رنویر سنگھ بازو کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے تھے، معالجین نے اس کا علاج مستقل بنیادوں پر فزیو […]

شہرِ قائد میں صفائی مہم

شہرِ قائد میں صفائی مہم

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی یوں تو صفائی نصف ایمان ہے، اور اپنے اطراف کے علاوہ صفائی ستھرائی کا بندوبست ہر جگہ ہونا ضروری ہے۔ آج کل صوبہ سندھ باالخصوص شہرِ قائد میں حکومتی سرپرستی میں ہفتہ صفائی منایا جا رہا ہے، جسے دیکھو صفائی مہم میں جُٹا ہوا ہے۔ ہمارے ملک کی مشہور اور […]