اسلام آباد: سولر بچوں کا علاج جاری، مزید ٹیسٹ رپورٹس آ گئیں
پمز اسپتال میں سولر بچوں کا علاج جاری، مزید ٹیسٹ رپورٹس آ گئیں، بچے اسپتال میں ہشاش بشاش دکھائی دینے لگے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پمز اسپتال میں سولر بچوں کا علاج جاری ہے، سی ٹی اسکین اور ایم آر آئی رپورٹس آ گئیں، بچے اسپتال میں خوش ہیں اور سیلفیاں بنا رہے ہیں۔ اسپتال […]