شارجہ : جیولری شو میں دنیا کی سب سے بڑی سونے کی انگوٹھی نمائش کیلئے پیش
شارجہ میں سجے واچ اینڈ جیولری شو میں اٹھاون کلو سونے سے بنی انگوٹھی اور سونے کا لباس لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے دبئی (یس اُردو) شارجہ میں مشرق وسطیٰ واچ اینڈ جیولری شو کا میلہ سجا ہے جہاں سونے کا بنا لباس اور دنیا کی سب سے بڑی سونے کی انگوٹھی […]