گلی محلوں ،سڑکوں پرخود ساختہ سپیڈ بریکروں کی بھر مار
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی )سرائے عالمگیر گلی محلوں ،سڑکوں پرخود ساختہ سپیڈ بریکروں کی بھر مار ،ٹریفک حادثا ت میں اضافے کا سبب بن گئے ،تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیر شہر کی گلی محلوں ،سڑکوں پر عوام نے از خود سپیڈ بریکر بنا لئے ہیں جن کی وجہ سے کار ،موٹر سائیکلوں کے حا دثا ت […]