counter easy hit

سڑکوں پر

ملازمتوں کے حصول کا مطالبہ:نابینا افراد دوسرے روز بھی سڑکوں پر

ملازمتوں کے حصول کا مطالبہ:نابینا افراد دوسرے روز بھی سڑکوں پر

لاہور ……ملازمتوں کے حصول کا مطالبہ لئے نابینا افراد دوسرے روز بھی سڑکوں پر آگئے ،لاہور کے کلمہ چوک پر میٹرو بس کا روٹ بلاک کرنے کی کوشش کی گئی، اس موقع پر ان کی پولیس سے جھڑپ بھی ہوئی ، ملازمتوں کا حصول اور سرکاری ملازمتوں کے لیے کوٹہ مختص کرنے کامطالبہ لیے نابینا […]