چوہدری لیاقت علی چھٹہ نے پلے گراؤنڈ گورنمنٹ ہائی سکول سعادت پور کا افتتاح کیا
سرائے عالمگیر( صغیر راٹھور) DCOگجرات چوہدری لیاقت علی چھٹہ نے پلے گراؤنڈ گورنمنٹ ہائی سکول سعادت پور کا افتتاح اپنے دستے مبارک سے فیتا کاٹ کر کیا اس موقع پر ACسرائے عالمگیر محمد شعیب نسوانہ ،راہنما مسلم لیگ(ن) راجہ محمد اسلم خان ،ایڈ منسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی ملک توقیر یعقوب ٹیپو ،سابق امیدوار چیئرمین یوسی معصوم […]