counter easy hit

سکھر

پھانسی کی نہیں حکمت عملی کی ضرورت ہے

پھانسی کی نہیں حکمت عملی کی ضرورت ہے

تحریر: حلیمہ سعدیہ۔ سکھر غازی ممتاز قادری کو گزشتہ روز اچانک گھر والوں کو بلا کر ملاقات کروائی گئی اور پھر اس سے کچھ دیر بعد انہیں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ ممتاز قادری شہید کی شہادت سے محبان رسول اور عاشقان محمدۖ کے جذبات مجروح ہوئے۔ اس کا اثر اگلے روز ہونے والے […]

عمران سیاسی و اخلاقی طور پر ختم ہو چکے، اب ان کا احتساب ہونا چاہئے، فضل الرحمن

عمران سیاسی و اخلاقی طور پر ختم ہو چکے، اب ان کا احتساب ہونا چاہئے، فضل الرحمن

سکھر : جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ لاہور کے حلقہ این اے 122 کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے امیدوار علیم خان کی شکست سے عمران خان کی سیاسی و اخلاقی موت واقع ہوچکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے گزشتہ روز جے یو آئی […]

سندھ میں نیب اور ایف آئی اے کی بے جا مداخلت سے نفرتیں بڑھیں گی، خورشید شاہ

سندھ میں نیب اور ایف آئی اے کی بے جا مداخلت سے نفرتیں بڑھیں گی، خورشید شاہ

سکھر : قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نیب اور ایف آئی اے سندھ کی اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے ان کی کارروائیوں سے نفرتیں بڑھیں گی۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ نیب اور ایف آئی اے […]

کراچی کی بدامنی میں “را” ملوث ہے، ایجنسیوں کو ثبوت مل گئے: قائم علی شاہ

کراچی کی بدامنی میں “را” ملوث ہے، ایجنسیوں کو ثبوت مل گئے: قائم علی شاہ

سکھر : وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شہر قائد میں بدامنی اور دہشتگردی کے واقعات میں بھارتی خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ اینلسس ونگ (را) کے ملوث ہونے کے ٹھوس ثبوت پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کو مل گئے ہیں۔ کراچی میں دہشتگردی اور جرائم کے خاتمے […]

دھرنوں پر حکمرانوں کا پارلیمنٹ سے ماں جیسا پیار، اب اپنی پرانی ڈگر پر، خورشید شاہ

دھرنوں پر حکمرانوں کا پارلیمنٹ سے ماں جیسا پیار، اب اپنی پرانی ڈگر پر، خورشید شاہ

سکھر : قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ دھرنوں کے وقت حکمرانوں کا پارلیمنٹ کے ساتھ ماں جیسا پیار نظر آرہا تھا، بحران سے نکلتے ہی حکومت نے اپنی پرانی ڈگر پر چلنا شروع کردیا ہے۔ قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ سکھر پریس کلب میں […]

یمن کے معاملے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جانا چاہئے، خورشید شاہ

یمن کے معاملے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جانا چاہئے، خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کو یمن کے معاملے کسی بھی فیصلے سے قبل پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینا چاہئے۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ سعودی عرب سے […]

سکھر:شوہر کے مظالم سے تنگ خاتون کی خود کشی کی کوشش

سکھر:شوہر کے مظالم سے تنگ خاتون کی خود کشی کی کوشش

سکھر (یس ڈیسک) کندہرہ تھانے کی حدود کنگانی مستوئی میں شوہر کے مظالم سے تنگ آکر طوبیٰ سیال نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرنے کی کوشش کی، جسے تشویشناک حالت میں سکھر سول اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے کوششوں کے بعد اس کی زندگی بچالی، بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

کراچی آپریشن کا دائرہ حیدر آباد اور سکھر تک بڑھانے کا فیصلہ

کراچی آپریشن کا دائرہ حیدر آباد اور سکھر تک بڑھانے کا فیصلہ

کراچی (یس ڈیسک) سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس وزیراعلیٰ ہائوس میں ہوا جس کی صدارت گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کی۔ اجلاس میں کور کمانڈر کراچی لیفٹینٹ جنرل نوید مختار، ڈی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر، چیف سیکرٹری سندھ، آئی جی سندھ سمیت دیگر حکام نے […]

سانحہ شکارپور کے متاثرین کی مدد کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، خورشید شاہ

سانحہ شکارپور کے متاثرین کی مدد کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، خورشید شاہ

سکھر (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کہتے ہیں کہ سانحہ شکار پور کے متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔ اپنے ایک بیان میں خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ تاریخ گواہ ہے کہ ظالم اور مظلوم کے درمیان ہونے والی ہر جنگ میں […]

اکیسویں ترمیم پر حکومت نے اعتماد میں نہیں لیا، فضل الرحمان

اکیسویں ترمیم پر حکومت نے اعتماد میں نہیں لیا، فضل الرحمان

سکھر (یس ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 21 ویں ترمیم پر حکومت نے انہیں اعتماد میں نہیں لیا، دہشت گردی کی آڑ میں مدارس کو بدنام نہ کیا جائے۔ سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ فوجی عدالتوں کے حوالے سے کی […]

کراچی، سکھر، فیصل آباد اور اڈیالہ میں 7 مجرموں کو پھانسیاں دیدی گئی

کراچی، سکھر، فیصل آباد اور اڈیالہ میں 7 مجرموں کو پھانسیاں دیدی گئی

کراچی (یس ڈیسک) کراچی، فیصل آباد، سکھر اور اڈیالہ کی جیلوں میں سزائے موت کے 7 قیدیوں کو پھانسیاں دیدی گئی۔ سزائے موت پانے والوں میں جنرل ریٹائرڈ مشرف پر حملے کے مجرم، منسٹری آف ڈیفنس کے ڈائریکٹر، پولیس اہلکاروں، وکیل کے قاتل اور کالعدم تنظیم کے دہشتگرد شامل ہیں۔ کراچی سینٹرل جیل میں بہرام […]

سکھر :سینٹرل جیل ون میں 3 دہشتگردوں کو پھانسی دیدی گئی

سکھر :سینٹرل جیل ون میں 3 دہشتگردوں کو پھانسی دیدی گئی

سکھر (یس ڈیسک) سینٹرل جیل ون میں آج منسٹری آف ڈیفنس کے ڈائریکٹر ظفر حسین شاہ کے قتل میں ملوث کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگردوں کو پھانسی دیدی گئی۔ کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے شاہد حنیف محمد، طلحہ حسین اور خلیل احمد کی پھانسی سے قبل شہر اور جیل کے اردگر سخت سیکیورٹی کے […]

سنٹرل جیل سکھر کو سزائے موت کے تین قیدیوں کے ڈیتھ وارنٹ موصول

سنٹرل جیل سکھر کو سزائے موت کے تین قیدیوں کے ڈیتھ وارنٹ موصول

کراچی (یس ڈیسک) سنٹرل جیل سکھر کو سزائے موت کے تین قیدیوں کے ڈیتھ وارنٹ موصول ہو گئے ہیں۔ کالعدم تنظیم کے محمد شاہد حنیف، محمد طلحہ اور خلیل احمد کے ڈیتھ وارنٹ کراچی کی خصوصی عدالت نے جاری کئے تھے۔ مجرموں نے وزارت دفاع کے ڈائریکٹر سید ظفر شاہ کو 2001 میں قتل کیا […]

خالد سومرو قتل، تفتیش کا دائرہ پنجاب، بلوچستان تک بڑھا دیا گیا

خالد سومرو قتل، تفتیش کا دائرہ پنجاب، بلوچستان تک بڑھا دیا گیا

سکھر (یس ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو کے قتل کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ سکھر پولیس نے قتل کے الزام میں دو مبینہ اجرتی قاتلوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی سکھر تنویر حسین تنیو نے بتایا کہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو کے قتل […]

مختلف شہروں سے لاشیں ملنا حالات کو مزید خراب کر سکتا ہے، خورشید شاہ

مختلف شہروں سے لاشیں ملنا حالات کو مزید خراب کر سکتا ہے، خورشید شاہ

سکھر (یس ڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے مختلف شہروں سے لاشیں ملنا حالات کو مزید خراب کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر کسی قوم پرست جماعت کا کوئی کارکن کسی غیر قانونی کارروائی میں ملوث ہے تو اسے گرفتار کر کے عدالتوں میں پیش کیا […]