counter easy hit

سکھ طالبہ نے بھی میدان مار لیا

میٹرک امتحانات میں سکھ طالبہ نے بھی میدان مار لیا

میٹرک امتحانات میں سکھ طالبہ نے بھی میدان مار لیا

لاہور بورڈ کے میٹرک امتحانات میں پہلی بار ایک سکھ طالبہ نے بھی میدان مار لیا۔ ایمن جیت کور نے میٹرک میں1047 نمبر حاصل کرکے پاکستانی سکھ کمیونٹی کے لیے تاریخ رقم کر دی۔ لاہور: (یس اُردو) میٹرک میں ایک ہزار سنتالیس نمبر کسی بھی طالب علم کے چہرے پر خوشی لانے کے لیے کافی […]