میری زمین پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے،سکینہ زوجہ محمد اسماعیل
ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)ٹنڈوآدم کے نواحی گاؤں قیصر گھوٹ کی رہائشی عورت سکینہ زوجہ محمد اسماعیل ہنگورو نے میڈیا کلب ٹنڈوآدم پنہچ کر اپنے حصے کی زمین پر مبینا قبضے کے خلاف احتجاج کیا سکینہ بیگم نے کہا کہ میرے والد کی ملکیت زمین میں سے ۳ تین ایکڑ میرا حصہ بنتا ہے مگر میرے با اثر […]