سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن کانئی اصلاحات کا فیصلہ
کراچی…… سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان اپنے ریگولیٹری فریم ورک کو مستحکم بنانے کے لئے تمام ضروری اسٹرکچرل و قانونی اصلاحات لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایس ای سی پی کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ان اصلاحات کا مقصد کیپٹل مارکیٹ کا فروغ ، سرمایہ کاروں کا تحفظ ، سرمایہ […]