بھیگے موسم کا لطف اٹھانے کیلئے سیاحوں نے مری کا رخ کر لیا
جگہ جگہ کھانے پینے کے سٹال لگ گئے ، سیاحوں نے گرما گرم پراٹھوں کے ساتھ انڈے کے آملیٹ کا لطف اٹھایا مری (یس اُردو) بھیگے بھیگے موسم اور سرمئی بادلوں نے مری کی دلکشی بڑھا رکھی ہے ۔ عید کے دوسرے دن شہریوں کی بڑی تعداد نے ملکہ کوہسار کا رخ کر رکھا ہے […]