counter easy hit

سیاست

حادثے پر سیاست

حادثے پر سیاست

تحریر : شاہ بانو میر یہ بات ہے 2008 کی جب پیپلز پارٹی کی حکومت آچکی تھی – پیرس میں محترمہ فہمیدہ مرزا ایک بڑے سیاسی وفد کے ساتھ تشریف لائی تھیں – اس وقت میں وائس چئیرپرسن تھی پاک پریس کلب کی -لہٍذا سفارخانہ پاکستان نے ہمیں بھی مدعو کیا گیا تھا – محترمہ […]

سیاست اور سیاسی لوگوں کی سوچ

سیاست اور سیاسی لوگوں کی سوچ

تحریر: میر افسرامان تجزیہ کار کہتے ہیں کہ زرداری صاحب کی کرپشن بچاتے بچاتے پیپلز پارٹی ٢٠١٣ء کا مرکزی الیکشن ہار گئی تھی اور اب زرداری کے دست راز ڈکٹر عاصم صاحب کو بچانے کی پالیسی سے سندھ میں ٢٠١٨ء الیکشن میں بھی ہار جانے کے اسباب پیدا کر رہی ہے اور سیاسی دنیا میں […]

سیاسی زائچہ کیا کہتا ہے

سیاسی زائچہ کیا کہتا ہے

تحریر: رانا عبدالرب قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو سے سیاست کی تعریف پوچھی گئی تو انہوں نے فرمایا کہ سیاست ایک حاملہ عورت کی طرح ہے عین وقت پر پتہ چلتا ہے کہ بیٹا ہے کہ بیٹی۔ مگر قائد عوام کی یہ بات وقت کی تیزی کی نظر ہو گئی کیوں کہ سائنس نے ثابت […]

عمران خان سیاست کا مزاحیہ کردار بنتے جا رہے ہیں: سعد رفیق

عمران خان سیاست کا مزاحیہ کردار بنتے جا رہے ہیں: سعد رفیق

لاہور : ایک طرف خواجہ سعد رفیق کی کڑی تنقید تو دوسری جانب آغا سراج درانی برہم۔ کپتان پر دونوں رہنماؤں نے تیر اور نشتر چلائے۔ خواجہ سعد رفیق نے سپریم کورٹ کے احاطے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا پی ٹی آئی کو ہر الیکشن میں دھاندلی نظر آتی ہے۔ عمران خان جہاں […]

ترقی کرنی ہے تو معیشت اور سیاست کو الگ رکھنا ہو گا: اسحاق ڈار

ترقی کرنی ہے تو معیشت اور سیاست کو الگ رکھنا ہو گا: اسحاق ڈار

کراچی : تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ سب مل کر کام کریں گے تو ملک ترقی کرتا جائے گا، حالیہ زلزلے کی تباہ کاریوں سے نمٹنے پر حکومت کے 11 ارب روپے خرچ ہو گئے ہیں۔ پاک فوج دہشت گردی کے خلاف نبرد آزما ہے۔ وزیر […]

عمران رومانٹک نہیں تھے، ان سے صرف سیاست پر بات ہوتی تھی :ریحام خان

عمران رومانٹک نہیں تھے، ان سے صرف سیاست پر بات ہوتی تھی :ریحام خان

لاہور: گلے شکوے، تلخیاں اور کچھ مایوسیاں، ریحام خان نے برطانوی اخبار کو انٹرویو دیا اور دل کا غبار نکالا۔ سنڈے ٹائمز کو دئیے گئے انٹرویو میں ریحام خان نے بتایا کہ ان کی شادی لندن میں رجسٹر ہوئی نہ پاکستان میں، دس مہینے بعد بھی انھیں حقوق نہیں مل سکے۔ ریحام خان نے کہا […]

عمران چچا! سیاست اور عقل عمر کی قید سے آزاد ہوتی ہیں، ترجمان بلاول ہاوس

عمران چچا! سیاست اور عقل عمر کی قید سے آزاد ہوتی ہیں، ترجمان بلاول ہاوس

کراچی : عمران خان کے بیان پر ردعمل میں ترجمان بلاول ہاؤس کا کہنا ہے کہ چچا عمران سیاست اور عقل عمر کی قید سے آزاد ہوتی ہیں، عمر تو بس ریٹائرمنٹ کی ہوتی ہے۔ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے بیان پر ردعمل میں ترجمان بلاول ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا […]

مخدوم سید علی رضا شاہ

مخدوم سید علی رضا شاہ

تحریر: میاں اسد حفیظ مخدوم سید علی رضا شاہ 7 جون 1946 کو تحصیل پیرمحل کے نواحی قصبہ ناصر نگرمیں مخدوم سید ناصر دین شاہ کے ہاں پید ا ہو ئے مخدوم سید ناصر دین شاہ جوکہ علاقہ کے سب سے بڑے جاگیر دار تھے اور انگریز دور میں ان کے پا س آنریری مجسٹریٹ […]

نو کمنٹس

نو کمنٹس

تحریر : روہیل اکبر عمران خان کی گذشتہ روز صحافی کو غصے میں جھاڑ پلانا ابھی انکے سیاسی طور پر بالغ نہ ہونے کی دلیل ہے اچھے اور سلجھے ہوئے سیاستدان کا کام ہے کہ ہر تلخ سوال کا جواب بھی اس انداز میں دے کہ اسکا جواب تاریخ میں امر ہو جائے یا وہ […]

عمران خان محاذ آرائی کی سیاست ترک کر دیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس

عمران خان محاذ آرائی کی سیاست ترک کر دیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس

فرانس (اشفاق احمد) پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے رہنماؤں شیخ جاوید طارق، میاں محمد حنیف و میر عبدالقدیر نےاپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ عمران خان محاذ آرائی کی سیاست ترک کر دیں۔ ان کی گنڈاسہ سیاست اور بڑھک بازی نے ملک اور قوم کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ انہوں نے عوامی […]

اداکاری چھوڑ کر سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں، اجے دیوگن

اداکاری چھوڑ کر سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں، اجے دیوگن

ممبئی : بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے کہا ہے کہ ان کا فی الحال ان کا اداکاری چھوڑ کر سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ یہ بات انھوں نے ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہی اجے دیوگن کا کہنا تھا کہ ان کا سیاست میں قدم رکھنے کاکوئی ارادہ نہیں […]

سیاست اور اخلاقیات

سیاست اور اخلاقیات

تحریر : عبدالرزاق چودھری مہذب ملکوں میں سیاست اور اخلاقیات کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ایک سیاستدان کسی دوسرے سیاستدان پر الزام لگانے سے اس وقت تک گریز کرتا ہے جب تک اس کے پاس اپنے موقف کو درست ثابت کرنے کے لیے ٹھوس ثبوت موجود نہ ہوں لیکن بدقسمتی سے پاکستان میں مروجہ سیاسی […]

مظفر گڑھ، لنڈی پتافی کی آمنہ سے سونیا تک

مظفر گڑھ، لنڈی پتافی کی آمنہ سے سونیا تک

تحریر: میاں وقاص ظہیر جنوبی پنجاب میں جب بھی کوئی انسانی درندگی کا واقع رونما ہوتا ہے، تو میرا دل ہمیشہ کی طرح خون کے آنسو روتا ہے، وہ اسلئے کہ یہاں کچ یادیں، کچھ باتیں آج بھی میرا تعاقب کرتے ہیں، آج جی چاہ رہاہے کہ قارئین !کو مظفر آباد کے مکینوں کے حالات […]

علیم خان 72 ہزار ووٹ لیکر بھی ہار گیا

علیم خان 72 ہزار ووٹ لیکر بھی ہار گیا

تحریر: مہر بشارت صدیقی مبینہ انتخابی دھاندلی کیخلاف طویل ترین دھرنے سے ملکی سیاست میں ہنگامہ برپا کرنے والی تحریک انصاف کودھرنے کے بعد آٹھویں مرتبہ انتخابی نشست پر شکست کھا نی پڑ گئی۔ تحریک انصاف نے 2013ء میں ہونے والے عام انتخابات میں دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے گزشتہ سال اسلام آباد ڈی چوک […]

سو سنار کی ایک لوہار کی

سو سنار کی ایک لوہار کی

تحریر: شاہ بانو میر پاکستان میں سیاست میں گرما گرمی جوش ہیجان ہمیشہ سے ہے وجہ بہت سادہ ہے جب ذہن کو دنیاوی تعلیمی ادارہ میسر نہ ہو اور اس نے اپنے گرد ونواح میں رہنے والوں کو ہی ادارہ سمجھ لیا ہو اور بد نصیبی سے لاکھوں کی تعداد میں ہیں ایسے لوگ جو […]

عوام بہترین منصف

عوام بہترین منصف

تحریر: محمد اعظم صابری حالیہ ضمنی انتخابات میں محاذ آرائی کی سیاست عروج پر پہنچ گئی ہے۔ دونوں جماعتوں کے جلسوں، جلوسوں کو دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ جیسے ساس بہو کی لڑائی ہو رہی ہے۔اس موقع پر ہمارے دیرینہ دوست ”فخرو بھائی ” بھی چپ نہ رہ سکے اور گویا ہوئے کہ بھلا […]

مخالفت مگر سلیقے سے

مخالفت مگر سلیقے سے

تحریر: انجینئر افتخار چودھری بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ سیاست میں ایک دوسرے کے لئے غلط الفاظ کا ستعمال عمران خان کی ایجاد ہے آج اسی موضوع پر بات چھڑ گئی۔ ہم پنے دائیں بائیں دیکھیں تو ہمیں اس قسم کے لوگ بڑی آسانی سے مل جائیں گے جنہیں اگر آپ پسند نہیں […]

کرپشن کے جراثیم

کرپشن کے جراثیم

تحریر: عبدالرزاق چوہدری ضمیر فروشی اور اخلاقی پستی جب حدوں کو چھونے لگے تو قوموں کا مستقبل تاریک ہونے میں دیر نہیں لگتی۔ بدقسمتی سے وطن عزیز ان دنوں ایسے گھناونے جرائم کی زد میں ہے جن کی سنگینی نے حساس دل پاکستانیوں کو جھنجوڑ کر رکھ دیا ہے۔ بالخصوص کرپشن ایک ایسی دلدل ہے […]

جمہوریت کا پاکستانی ورژن

جمہوریت کا پاکستانی ورژن

تحریر: شہزاد حسین بھٹی پاکستان جب معرض ِوجود میں آیا تو اس ملک کے آئین میں پاکستان کو ایک جمہوری مملکت قرار دیا گیا۔ آئین میں یہ قرار پایا کہ ملک میں پارلیمانی نظام رائج ہو گاحکومت کسی ایک شخص کی بجائے پوری پارلیمنٹ کے پاس ہو گی۔ اس مملکت کے نام اور آئین کے […]

جھوٹ کی سیاست راستہ نہیں روک سکتی: سعد رفیق کا این اے 122 میں خطاب

جھوٹ کی سیاست راستہ نہیں روک سکتی: سعد رفیق کا این اے 122 میں خطاب

لاہور : این اے ایک سو بائیس میں تحریک انصاف نے میدان لگایا تو ن لیگ نے بھی ولولہ دکھانے کا فیصلہ کر لیا۔ پکی ٹھٹھی میں جلسے سے خطاب کے دوران خواجہ سعد رفیق نے مخالفین کو للکارنا شروع کر دیا۔ وزیر ریلوے نے کہا کہ عمران خان کی سیاست نے ملک کو نقصان […]

کراچی کا حسنی مبارک اپنے انجام کو پہنچ رہا ہے

کراچی کا حسنی مبارک اپنے انجام کو پہنچ رہا ہے

تحریر : ایم آر ملک برسوں بعد میں شہر قائد میں داخل ہو رہا تھا اور ان برسوں میں شہر قائد میں زندگی ،زندگی سے زندگی کی بھیک مانگتی رہی ،تین تلوار چوک میں مجھے بھٹو کا تیسرا قتل یاد آیا اُس روز جواں سال مرتضیٰ بھٹو کی برسی بھی تھی جس روز اُس کے […]

میں نہیں مانتا

میں نہیں مانتا

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ہم تو مخدوم جاوید ہاشمی کو ہی باغی سمجھتے رہے لیکن اب پتہ چلاکہ اصل باغی تو ہمارے کپتان صاحب ہیںجن کے مقابلے میںجاویدہاشمی تو ”کَکھ” بھی نہیں۔ہمیںکپتان صاحب کی بغاوت کاادراک تھااسی لیے ہم نے نوازلیگیوں کوبہت سمجھایاکہ ”نہ چھیڑملنگاں نوں” لیکن ”اثراُن پر ذرانہیںہوتا”۔ شایداُنہیں بھی ”چسکے” لینے […]

خاموشی اور عمل

خاموشی اور عمل

تحریر: لقمان اسد کامیابی سے جو چیزیں ہمکنار کرتے ہیں بہت سارے عوامل سے الگ دو چیزیں کسی بھی بڑے سے بڑے مارکہ کو سر کرنے کیلئے جتنی کارگر ثابت ہوتی ہیں انکا نعم البدل دوسرا کچھ نہیں خاموشی اور عملی جدوجہد ہر بڑی کامیابی اور ہرکٹھن منزل تک پہنچنے کا سیدھا اور واحد راستہ […]

یونین کونسل ٹہی کی سیاست اور عوامی رائے

یونین کونسل ٹہی کی سیاست اور عوامی رائے

تحریر : اشفاق حسین قارئین !حلقہ این اے اکسٹھ کی سیاست میں جوڑ توڑ کا سلسلہ جا ری ہے ۔ کہیں ملک سلیم اقبال تو کہیں سردار ذوالفقار علی خان دلہہ آپس میں آمنے سامنے ہیں تو کہیں آزاد امیدوار کو ق لیگ کی سپورٹ کا راگ الپا جا رہا ہے ۔ہر طرف سیاسی ماحول […]