counter easy hit

سیاست

سانحات پر سیاست نہیں کرنی چاہیے: شرجیل میمن

سانحات پر سیاست نہیں کرنی چاہیے: شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ سانحات پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ ٹمبر مارکیٹ میں آتشزدگی کے واقعے کی تحقیقات کی جائیں گی کہیں کوئی کوتاہی ہوئی ہے تو ذمے داروں کو نہیں چھوڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بولٹن مارکیٹ کی طرز پر متاثرین […]

پلڈاٹ رپورٹ بڑی جمہوری جماعت

پلڈاٹ رپورٹ بڑی جمہوری جماعت

تحریر : عمر فاروق اعوان پاکستان کی سیاست میں موجود سب کی سب جماعتیں چھوٹی ہو یا بڑی اپنے آپ کو سب سے زیادہ جمہوری کہتی ہیں اپنے منہ میں مٹھو بنا زیادہ مشکل تو نہیں ہوتا پاکستان میں آمریت کے خلاف ہر کوئی آواز بلند کرتا نظر آتا ہے لیکن دیکھا جائے تو ایک […]

عمران خان کی سیاست تشدد پر مبنی ہے: شرجیل میمن

عمران خان کی سیاست تشدد پر مبنی ہے: شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران خان پیپلز پارٹی کو احتساب کی دھمکی نہ دیں۔ پیپلز پارٹی کا احتساب پچھلے 40 سالوں سے ہورہا ہے اور اس کے احتساب کی باتیں کرنے والوں کو ہمیشہ منہ کی کھانا پڑی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اور طالبان میں […]

عمران پہ سیاسی نزع کا عالم نہیں… .!!

عمران پہ سیاسی نزع کا عالم نہیں… .!!

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج ایسی سیاست تو شائد دنیا کے کسی بھی مہذب اور ترقی یافتہ ملک میں تو کیا ..؟ بلکہ اِس کائنات کے کسی بھی ترقی پذیر اور غریب ترین ملک میں بھی نہیں ہوتی ہوگی …!! آج جیسی سیاست میرے مُلکِ پاکستان میں ہوتی ہے، آج میرے مُلک کے […]

لاہور میں پرامن رہیں گے، تشدد کی سیاست کیخلاف ہیں: شاہ محمود قریشی

لاہور میں پرامن رہیں گے، تشدد کی سیاست کیخلاف ہیں: شاہ محمود قریشی

ملتان (یس ڈیسک) ملتان میں پیپلز پارٹی کے رہنماء اور سابق صوبائی وزیر رانا قاسم (ن) کے تحریک انصاف کی شمولیت کے موقع پر شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ جو بھی تحریک انصاف میں شامل ہو رہا ہے وہ پارٹی کے منشور اور نظریات سے اتفاق کر رہا ہے۔ مستقبل میں (ن) لیگ […]

لاشوں کی سیاست

لاشوں کی سیاست

تحریر: روہیل اکبر آجکل حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے لاشوں کی سیاست کا اظہار بڑے زور شور سے کیا جارہا ہے حکومت والے کہتے ہیں کہ عمران خان کو اپنی سیاسی دوکانداری چمکانے اور لوگوں کو بھڑکانے کے لیے اپنی سیاست میں لاشوں کی ضرورت ہے جسے پھر وہ اپنے کندھے پر رکھے […]

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کے بعد بجلی بھی سستی کردی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کے بعد بجلی بھی سستی کردی

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 32 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دھرنوں کی سیاست نہ ہوتی تو ملک میں بجلی کے کارخانے لگ رہے ہوتے۔ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اے این پی کے رہنما غلام احمد بلور […]

بے مقصد احتجاج اور صرف میں کے رویئے نے ملک کو بہت نقصان پہنچایا، شہباز شریف

بے مقصد احتجاج اور صرف میں کے رویئے نے ملک کو بہت نقصان پہنچایا، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ انتشار کی حالیہ سیاست سے پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچا اور بے مقصد احتجاجی سیاست پر آج پوری قوم دکھی ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں ارکان پنجاب اسمبلی سے ملاقات کے دوران شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اتحاد اور ایثار وقت کی اہم […]

کیا سیاست میں خون ضروری ہے؟

کیا سیاست میں خون ضروری ہے؟

تحریر : عقیل خان سیاست ایک طریقہ کار ہے جس کے ذریعے عوامی حلقوں کے مسائل پر بحث یا کارروائی ہوتی ہے اور ریاستی فیصلے عوامی رائے عامہ کی روشنی میں کیے جاتے ہیں۔ پاکستان ایک جمہوری ملک ہے اور جمہوریت اس ملک کی شان ہے مگر افسوس اس بات کا ہے پاکستان میں جمہوریت […]

ضلع تلہ گنگ کا اعلان اور مقام بلکسر، کیسا ہے عوام کو لولی پاپ

ضلع تلہ گنگ کا اعلان اور مقام بلکسر، کیسا ہے عوام کو لولی پاپ

تحریر : ملک عامر نواز محترم قارئین ! آجکل ہماری سیاست کا حال یہ ہے کہ عوام کو کسی نہ کسی ایشو پر لگا کر سیاست کی جاتی ہے۔ جیسا کہ آجکل تلہ گنگ کو ضلع کا درجہ دینے کا نعرہ لگا کر سیاست کر نے کی کو شش کی جا رہی ہے ۔ ممبر […]

ہر تحریک کو شہید کا لہو چاہیے، حق نواز کا لہو آخر شامل ہو ہی گیا

ہر تحریک کو شہید کا لہو چاہیے، حق نواز کا لہو آخر شامل ہو ہی گیا

تحریر : اقبال کھوکھر پاکستان میں ہر طرف سیاست کا کھیل کھیلا جا رہا ہے اور ہر شہر میں سیاسی میدان لگے ہوئے ہیں خصوصاً تحریک انصاف نے تو اپنے اے، بی پلان ناکام ہونے کے بعد پلان سی کا اعلان کر رکھا ہے اور اس پلان کا پہلا مظاہرہ فیصل آباد کے گھنٹہ گھر […]

راولپنڈی کی ایک شخصیت پورے ملک میں آگ لگانے کے درپے ہے، رانا ثنااللہ

راولپنڈی کی ایک شخصیت پورے ملک میں آگ لگانے کے درپے ہے، رانا ثنااللہ

فیصل آباد (یس ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کی ایک شخصیت پورے ملک میں آگ لگانے کے درپے ہے جب کہ گزشتہ روز تحریک انصاف کے کارکنان شہر کے صرف 3 مقامات پر جمع ہوئے اور ہڑتال کی کال پر ناکامی دیکھ کر شہر میں جلاؤ گھیراؤ […]

اس سے پہلے توبہ کا دروازہ بند ہو جائے

اس سے پہلے توبہ کا دروازہ بند ہو جائے

تحریر: الیاس محمد حسین اس سے زیادہ قوموں کیلئے اذیت کیا ہوگی کہ لوگ بھوک سے مررہے ہیں اور اشرافیہ کے سر سے جوں تک نہیں رینگتی ان کے معمولات اور مشاغل میں کوئی فرق نہیں آرہا ہمارے ملک کی سیاست کا حال مت پوچھو طوائف گھری ہوئی ہے تماش بینوں میں یہاں سیاست ہی […]

عمران خان کی ضدی سیاست

عمران خان کی ضدی سیاست

تحریر:مہر بشارت صدیقی موجودہ سیاسی بحران کے حل کیلئے حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس ضمن میں جلد ہی پی ٹی آئی قیادت سے باضابطہ طور پر رابطہ کئے جانے کا امکان ہے۔تحریک انصاف کے مذاکرات کا فیصلہ وزیراعظم نواز شریف اور قومی […]

سیاست، انقلاب، عوام اور قومی ترقی کا قابل عمل فارمولہ

سیاست، انقلاب، عوام اور قومی ترقی کا قابل عمل فارمولہ

تحریر : عمران چنگیزی ضیائی آمریت کے تحفظ و بقا کیلئے پھیلایا جانے والا تعصب و لسانیت کا زہر قوم کی رگوں میں اس قدر رچ بس چکا ہے کہ آج پاکستان کا کوئی بھی خطہ اور شاید کوئی بھی فرد اس سے محفوظ نہیں جبکہ انتظامی نظام کی خامیوں اور سیاستدانوں و حکمرانوں کی […]

عمران خان تشدد کی سیاست کو پروان چڑھا رہے ہیں: وزیراعظم

عمران خان تشدد کی سیاست کو پروان چڑھا رہے ہیں: وزیراعظم

رائے ونڈ (یس ڈیسک) جاتی امرا رائے ونڈ میں ہونے والی ملاقات میں تحریک انصاف کے فیصل آباد میں ہونے والے احتجاج پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا۔ عمران خان ملک میں تشدد کی سیاست کو پروان چڑھا رہے ہیں جبکہ ہم اس طرح کی سیاست کے روادار نہیں ہیں اور […]

سیاست کے خدا

سیاست کے خدا

تحریر : ایم سرور صدیقی بچپن میں ایک کہانی پڑھی تھی ایک مفلوک الحال مزدوری کی تلاش میں کہیں جارہا تھا کہ ایک بزرگ کو زخمی حالت میں دیکھ کر اسے بڑا ترس آیا اس نے بزرگ کا زخم صاف کیا، پانی پلایا اور اپنے پاس موجود روکھی سوکھی روٹی کھلائی اس خدمت سے وہ […]

جلاؤ گھیراؤ کی سیاست ملک کے لئے زہر قاتل ہے، احسن اقبال

جلاؤ گھیراؤ کی سیاست ملک کے لئے زہر قاتل ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جلاؤ گھیراؤ کی سیاست ملک کے لئے زہر قاتل ہے۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ آج دنیامیں مقابلہ اونچے نعروں اور لمبی تقریروں کا نہیں بلکہ اقتصادی ترقی کا ہے، آج ہمیں کسی کے لئے گو فلاں گو کا […]

خوچہ خانہ خراب!! یہ ایسا پارٹی ہے

خوچہ خانہ خراب!! یہ ایسا پارٹی ہے

تحریر : شاہ بانو میر گزشتہ دِنوں 30 نومبر کا ہّوا ہر پی ٹی آئی مُخالف سوچ کے لیے عذابِ جاں بنا ہوا تھا٬ ایک دلچسپ واقعہ پاکستان کے ایک پیارے شہر کا سنا ُنا ٬ بہت اچھّا لگا٬ اُس شہر میں مین بازار میں کپڑے کا بہت کام ہے جہاں کئی خان صاحبان کا […]

حکومت تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہے: اسحاق ڈار

حکومت تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہے: اسحاق ڈار

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت ماضی کی تلخیوں کو دہرانا نہیں چاہتی۔ سیاست میں مذاکرات کا دروازہ کبھی بند نہیں ہوتا۔ مذاکرات سے موجودہ سیاسی صورتحال کا حل چاہتے ہیں۔ حکومت تحریک اںصاف سے مذاکرات کیلئے تیار ہے۔ تحریک انصاف سے مذاکرات کا سلسلہ جہاں سے ٹوٹا […]

سیاست ٹی ٹونٹی اور ون ڈے میچ نہیں، جمہوریت کے محافظ ہیں، آصف زرداری

سیاست ٹی ٹونٹی اور ون ڈے میچ نہیں، جمہوریت کے محافظ ہیں، آصف زرداری

لاہور (یس ڈیسک) بلاول ہاؤس لاہور میں پیپلز پارٹی سوشل سروسز ونگ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ جن کو تیز بولنگ کرنے کی خواہش ہے وہ ذرا گیند پرانی کر لیں۔ پرانی گیند کو ہی اپنی مرضی سے ٹرن کیا جا سکتا ہے ۔ فاسٹ […]

سانحہ ماڈل ٹائون کے تناظر میں

سانحہ ماڈل ٹائون کے تناظر میں

تحریر : لقمان اسد اخلاقیات نام کی کوئی چیز پاکستان کی سیاست میں ہرگز نہیں عہدہ اور اختیارات کو ذاتی مفادات کیلئے استعمال کرنا ہربااختیار پاکستانی اپنے فرائض کا پہلا نقطہ گردانتا ہے بڑے سے بڑا قانون یہاں کی اشرافیہ پر ہاتھ نہیں ڈال سکتا اس لیے کہ وہ قانون کی گرفت سے یکسر آزاد […]

محبتوں کا سفیر سراج الحق !

محبتوں کا سفیر سراج الحق !

معلوم نہیں کہ کتاب کا نام سراج الحق کے موجودہ قومی کردار کو دیکھ کر محبتوں کا سفیرتجویز کیا گیا ہے یا اُن کے اُس کردار کو سامنے رکھ کر رکھا گیا جو کردار انہوں نے اپنے ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے وقت ادا کیا تھا جس کا تذکرہ کتاب کے پہلے کالم […]

اس نظام کو جلا دو، آگ لگا دو، محلوں کو گرا دو: شیخ رشید

اس نظام کو جلا دو، آگ لگا دو، محلوں کو گرا دو: شیخ رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد جلسے میں شیخ رشید نے خوب شعلہ بیانی کی۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اس نظام کو جلا دو، آگ لگا دو، محلوں کو گرا دو اور عمران خان کے ساتھ نکلو۔ شیخ رشید نے آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان پر بھی کڑی تنقید […]