counter easy hit

سیاسی جماعتوں

احتساب سے بچائو دم، پر اور ناخن

احتساب سے بچائو دم، پر اور ناخن

تحریر : غلام مرتضی باجوہ پاکستان مسلم لیگ ن، پاکستان تحریک انصاف، پاکستان پیپلزپارٹی، جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم سمیت پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہوں سمیت کارکن پاکستان کو کرپشن فری ملک قرار دینے کے دعوے دار تھے لیکن جب احتساب کا سلسلہ شروع ہوا تو وفاداریاں زندہ ہونے لگی ۔توآڈیٹر جنرل […]

مذہبی و سیاسی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس

مذہبی و سیاسی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس

تحریر: حبیب اللہ سلفی فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں دھماکوں اور فائرنگ سے ڈیڑھ سو سے زائد افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو ئے جس کے بعد پورے ملک میں ایمرجنسی نافذ اور سرحدیں سیل کر کے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا۔ خوشبوئوں اور روشنیوں کے شہر پیرس میں 1944کے بعد پہلی مرتبہ کرفیو […]

بے لاگ تجزیہ

بے لاگ تجزیہ

تحریر: شاہ بانو میر لاہور کے ضمنی الیکشن پر اہلیان پیرس کی رائے جانچنے کیلئے ویب سائٹ اوپن کی تو الیکشن پر خبر نہیں ملی مگر انبار خبروں کا مل گیا تمام سیاسی جماعتوں کی خبریں تھیں جن کے سربراہ عرصہ دراز سے سیاست سے منسلک ہیں معتدل رویے اور پارٹی کا بہترین تاثر ہمیشہ […]

صوبائی الیکشن کمشنرز کے استعفوں سے متعلق سیاسی جماعتوں کا مطالبہ مسترد

صوبائی الیکشن کمشنرز کے استعفوں سے متعلق سیاسی جماعتوں کا مطالبہ مسترد

اسلام آبا: چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد خان نے سیاسی جماعتوں کی جانب سے صوبائی الیکشنر کمشنر کے استعفوں کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے اراکین اپنی آئینی مدت پوری کریں گے۔ تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی سمیت 13 سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد […]

دہشتگردی کے نام پر سیاسی جماعتوں کو بدنام نہ کیا جائے: اسفند یار ولی

دہشتگردی کے نام پر سیاسی جماعتوں کو بدنام نہ کیا جائے: اسفند یار ولی

پشاور : عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے نام پر سیاسی قیادت اور جماعتوں کو بد نام نہ کیا جائے، وزیر اعظم اندرونی خلفشار اور بیرونی خطرات پر پارلیمنٹ کا مشترکا اجلاس طلب کریں۔ اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی نے ایک بیان […]

گوادر کاشغر روٹ پر سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

گوادر کاشغر روٹ پر سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

اسلام آباد : حکومت نے گوادر کاشغر روٹ پر سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے پارلیمانی لیڈروں کا اجلاس کل بلالیا ، اس روٹ پر سیاسی جماعتوں کے کیا خدشات تھے اور حکومت کا اس پر کیا موقف ہے۔ پاک چائنہ کوریڈو ر وہ منصوبہ ہے ، جسے حکومت […]

جوڈیشل کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو مبینہ انتخابی دھاندلی سے متعلق سوالنامہ جاری کردیا

جوڈیشل کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو مبینہ انتخابی دھاندلی سے متعلق سوالنامہ جاری کردیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) جوڈیشل کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کو مختلف سوالات پر مشتمل سوالنامہ جای کردیا جس میں ان سے مبینہ دھاندلی کے الزامات کے حوالے سے شواہد اور گواہ طلب کئے گئے ہیں جب کہ کمیشن کا اب اجلاس 29 اپریل کو ہوگا۔ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں […]

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ، سیاسی جماعتوں نے جوڑ توڑ شروع کر دیئے

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ، سیاسی جماعتوں نے جوڑ توڑ شروع کر دیئے

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب کرانے کے لیے سیاسی جماعتوں نے جوڑ توڑ اور رابطے شروع کر دیئے ۔ نون لیگ نے قاف لیگ سے رابطہ کرلیا ، حاصل بزنجو چیئرمین سینیٹ کیلئے متوقع حکومتی امیدوار ہیں۔ چاروں صوبوں میں سینیٹ ممبران کا انتخاب مکمل ہونے کے بعد چیئرمین […]

سینیٹ صدارتی آرڈیننس پر سیاسی جماعتوں کا احتجاج

سینیٹ صدارتی آرڈیننس پر سیاسی جماعتوں کا احتجاج

تحریر: محمد شاہد محمود سینیٹ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اور اسلام آباد میں کلین سویپ کرتے ہوئے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کر لیں۔ مسلم لیگ ن نے 18 ، پیپلز پارٹی 8، تحریک انصاف نے اتحادیوں کے ساتھ ملکر 7 اور ایم کیو ایم نے 4نشستوں پر کامیابی حاصل کی جن […]

سینٹ انتخابات سیاسی جماعتوں کے لئے کڑا امتحان

سینٹ انتخابات سیاسی جماعتوں کے لئے کڑا امتحان

تحریر : طاہر رشید سینٹ کی 52 نشستوں پر انتخاب پانچ مارچ کو ہونے والا ہے منتخب سینیٹرز آئندہ پانچ برس کیلئے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حتمی -131 امید واروں کی حتمی فہر ست جاری کر کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی اور تر سیل کا کام مکمل کر لیا […]

تمام بڑی سیاسی جماعتوں میں پھوٹ پڑنے والی ہے، کچھ’’ککنگ‘‘ ہو رہی ہے، شیخ رشید

تمام بڑی سیاسی جماعتوں میں پھوٹ پڑنے والی ہے، کچھ’’ککنگ‘‘ ہو رہی ہے، شیخ رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت چند پیاروں کی ہے اور ان کو اپنے سوائے کوئی نظر نہیں آتا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا ملک کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں میں پھوٹ پڑنے […]

مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں مذہبی، سیاسی جماعتوں کا اجلاس

مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں مذہبی، سیاسی جماعتوں کا اجلاس

اسلام آباد(یس ڈیسک) جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 21 ویں آئینی ترمیم اور آرمی ایکٹ میں ترمیم امتیازی اور جمہوریت پر خودکش حملہ ہے،کئی دہشت گرد گروپوں کو فوجی عدالتوں سے مستثنیٰ قرار دے دیا گیا۔ تحفظات دور نہ ہوئے تو معاملہ ڈی چوک تک جاسکتا ہے۔ […]

سیاسی جماعتوں نے جمہوریت پر خودکش حملہ کیا ہے : فضل الرحمان

سیاسی جماعتوں نے جمہوریت پر خودکش حملہ کیا ہے : فضل الرحمان

اسلام آباد (یس ڈیسک) مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں سیاسی جماعتوں نے جمہوریت پر خود کش حملہ کیا ہے۔ قوم کی وحدت کو پارا پارا نہ کیا جائے۔ حکومت نے ہمارے احتجاج پر کان نہ دھرا تو معاملہ ڈی چوک تک جا سکتا ہے، اسلام آباد میں متحدہ مجلس عمل میں شامل مذہبی جماعتوں کے […]

21 ویں آئینی ترمیم، سیاسی جماعتوں نے بصیرت کا ثبوت دیا، حمزہ

21 ویں آئینی ترمیم، سیاسی جماعتوں نے بصیرت کا ثبوت دیا، حمزہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہےکہ 21 ویں آئینی ترمیم کا بل منظورکر کے سیاسی جماعتوں نے بصیرت کا ثبوت دیا ہے۔ امید ہے یہ بل سینیٹ میںبھی منظورہوجائے گا،ان کا کہنا تھا کہ جن جماعتوں کو بل پر تحفظات ہیں وہ اپنے تحفظات سے پشاور کے […]