counter easy hit

سیاسی جماعتوں کا سیاسی بخار اُتر گیاہے،چوہدری جاوید

بلدیاتی الیکشن میں ن لیگ کی کامیابی سے سیاسی جماعتوں کا سیاسی بخار اُتر گیاہے،چوہدری جاوید

بلدیاتی الیکشن میں ن لیگ کی کامیابی سے سیاسی جماعتوں کا سیاسی بخار اُتر گیاہے،چوہدری جاوید

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)بلدیاتی الیکشن میں ن لیگ کی کامیابی سے سیاسی جماعتوں کا سیاسی بخار اُتر گیاہے ان خیالات کا اظہار ن لیگ کے راہنما چوہدری جاویدآف مجوہاں نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ مثبت تبدیلی کے لیے کام کیا میاں برادران کے مشن کے مطابق کوئی بھی […]