امیدوارکی حمائت کا فیصلہ برادری اور دوست احباب کی مشاورت سے کرینگے،سیدواجدحسین شاہ
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) آزادجموں وکشمیرکے انتخابات میں امیدوارکی حمائت کا فیصلہ برادری اور دوست احباب کی مشاورت سے کرینگے،ان خیالات کا اظہارممتازسیاسی شخصیت وسابق امیدوارکونسلرسیدواجدحسین شاہ کاظمی آف باغ سیداں(میرپور) نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ اس حلقہ سے کشمیری مہاجرین کے ووٹوں سے کامیاب ہونے والے نمائندوں نے ووٹ لے کراسمبلی میں پہنچ […]