سید خورشید انور رضوی نے سیشن کورٹ میں ون ونڈو سہولت سینٹر کا افتتاح کردیا۔
گجرات(یس اُردو)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید خورشید انور رضوی نے سیشن کورٹ میں ون ونڈو سہولت سینٹر کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ سینئر سول جج گجرات محمد اختربھنگو ،چوہدری فاروق حیدر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ، محمد نفیس ملک ایڈووکیٹ، امیدوار برائے سیکرٹری گجرات بار چوہدری محمد عرفان اسحاق بانٹھ ایڈووکیٹ بھی موجود […]