پوری دنیا کو ملکر دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے کام کرنا چاہیے,سید ضیاء علی شاہ ترمذی
لالہ موسیٰ (رفیق بھٹی )بھارت سمیت دنیا کے کسی خطہ میں ہو دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں پوری دنیا کو ملکر دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے کام کرنا چاہیے ان خیالات کاا ظہار معروف سیاسی سماجی شخصیت سابق سپیکر تحصیل کونسل کھاریاں وکونسلر سید ضیاء علی شاہ ترمذی نے کیا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]