سیشن جج سید خورشید انور رضوی نے اچانک ون ونڈو سہولت سنٹر ،بخشی خانہ کا دورہ کیا
گجرات ( صغیر احمد قمر ) سیشن جج سید خورشید انور رضوی نے اچانک ون ونڈو سہولت سنٹر ،بخشی خانہ کا دورہ کیا اورسیشن کورٹ کی سکیورٹی کو چیک کیا اس موقع پر انکے ہمراہ سینئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ چوہدری فاروق حیدر بھی تھے سیشن جج نے ون ونڈو سہولت سنٹر کا دورہ کیا اور […]