پانامہ لیکس پراپوزیشن کے ٹی اوآرزنہیں چارج شیٹ ہے جسے سپریم کورٹ بھی قبول نہیں کرے گی،سیف الرحمان بھٹی ایڈووکیٹ
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) پانامہ لیکس پراپوزیشن کے ٹی اوآرزنہیں چارج شیٹ ہے جسے سپریم کورٹ بھی قبول نہیں کرے گی،ان خیالات کا اظہارمسلم لیگ(ن) کے ممتازراہنماء سابق ٹکٹ ہولڈرحلقہ پی پی 112سیف الرحمان بھٹی ایڈووکیٹ نے ایک ملاقات میں کیا،انہوں نے کہاکہ جب پانامہ لیکس کا معاملہ آیاتو وزیراعظم میاں نوازشریف نے خودکواحتساب کیلئے پیش […]