By Yes 2 Webmaster on July 24, 2015 chief minister, Commissioner, Cooperation, flood, islamabad, Prime Minister, Sindh, telephone, اسلام آباد, تعاون, سندھ, سیلابی, وزیراعظم, وزیراعلیٰ, ٹیلی فون, کمشنر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو ٹیلی فون کیا اور سندھ میں سیلاب کی صورتحال اور ریلیف کے کاموں پر معلومات حاصل کیں۔ وزیراعظم نوازشریف نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو ٹیلی فون کیا اور سندھ میں سیلاب کی صورتحال اور ریلیف کے کاموں پر […]
By Yes 2 Webmaster on July 23, 2015 announcing, Chitral, flood, Hub, people, Prime Minister, Relief, strikes, اعلان, افراد, امداد, حب, ریلوں, سیلابی, وزیراعظم, چترال, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں

چترال : بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں گزشتہ روز بھی جاری رہیں جس سے حب کے علاقے ساکران میں زائرین کی گاڑی سمیت 3 گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں اور نتیجے میں11 افراد ڈوب گئےجن میں سے 3 کی لاشیں نکال لی گئیں باقی کی تلاش جاری ہے۔ اورنگی ٹاؤن کراچی کے زائرین […]
By Yes 2 Webmaster on July 21, 2015 administration, flood, government, lahore, Performance, siraj ul haq, situation, انتظامیہ, حکومت, سراج الحق, سیلابی, صورت حال, لاہور, مظاہرہ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک میں مختلف علاقوں میں بارش کے بعد پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال میں انتظامیہ اور حکومت بے بسی کا مظاہرہ کررہی ہیں۔ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا مختلف علاقوں میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہنا […]
By Yes 2 Webmaster on July 20, 2015 Balochistan, Chitral, emergency, enforcement, flood, orders, situation, traveler, احکامات, ایمرجنسی, بلوچستان, سیلابی, صورتحال, مسافر, نافذ, چترال اہم ترین, مقامی خبریں

چترال : بلوچستان کے پہاڑوں، استور اور چترال کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے جاری ہے، چترال میں سیلابی صورتحال کے بعد ایمرجنسی نافذ کردی گئی جبکہ راجن پورمیں کئی بستیاں خالی کرانے کے احکامات جاری ہوگئے۔ لیہ میں سو سے زائد بستیاں زیرآب آگئیں، دریائے سندھ میں لیہ کے مقام پر […]
By Yes 2 Webmaster on July 20, 2015 Arrangements, Complete, flood, guided, information, London, Punjab, Shahbaz Sharif, situation, انتظامات, سیلابی, شہباز شریف, صورتحال, لندن, معلومات, مکمل, پنجاب, ہدایت اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

لندن : لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے سول سیکرٹریٹ اور مختلف ڈویژنوں میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بارشوں کے حوالے سے محکمہ موسمیات سے پیشگی معلومات لے کر انتظامات کئے جائیں اور کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تمام ضروری اقدامات مکمل رکھے […]