counter easy hit

سینما گھروں

بالی وڈ فلم شاندار 22 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

بالی وڈ فلم شاندار 22 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

ممبئی : بالی وڈ کی کامیڈی فلم ’شاندار‘ 22 اکتوبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ فلم میں شاہد کپور اور عالیہ بھٹ پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گر ہو رہے ہیں۔ ہدایتکار وکاس بہل کی یہ فلم ایک فیملی ڈرامہ ہے، جس میں شاہد کپور ویڈنگ آرگنائزر کا کردار […]

ساؤتھ پاؤ 31 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

ساؤتھ پاؤ 31 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

لاس اینجلس : باکسر کی کہانی پر مبنی امریکن اسپورٹس ڈرامہ فلم ’ساؤتھ پاؤ‘ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ اینٹوان فیوکوا کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے باکسر کے گرد گھومتی ہے، جو اپنا سب کچھ برباد ہونے کے بعد زندگی کی جانب واپس لوٹنے کے لیے […]

سپر ہیرو فلم ”ایونجرز ایج آف الٹرون” آج سینما گھروں کی زینت بنے گی

سپر ہیرو فلم ”ایونجرز ایج آف الٹرون” آج سینما گھروں کی زینت بنے گی

نیویارک (جیوڈیسک) 2012 کی دی ایونجر فلم کے سیکول کی کہانی ایک ایسےدشمن کے گرد گھومتی ہے جو انسانوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کیلئے سرتوڑ کوشش کرتا ہے۔ ایسے دشمن کے مقابلے کیلئے ایونجرز میدان میں آتے ہیں اور کامیابی سےدشمن کا مقابلہ کرتے ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں روبرٹ ڈاونی، کرس ایوانز، مارک […]

ہالی وڈ فلم بلیک سی 23 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

ہالی وڈ فلم بلیک سی 23 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

نیویارک (یس ڈیسک) ایڈونچر اور تھرل سے بھرپور ہالی وڈ فلم بلیک سی 23 جنوری کو امریکی سینما گھروں کی زینت بننے کو تیار ہے۔ سمندر میں ڈوبے سونے سے بھرے جہاز کی تلاش میں نکلنے والی امریکی ٹیم کو لالچ لے ڈوبا۔ ایڈونچر اور تھرل سے بھرپور ہالی وڈ فلم بلیک سی 23 جنوری […]