By Yes 1 Webmaster on March 6, 2015 democratization, full, phase, Prime Minister, Senate elections, جمہوری عمل, سینیٹ الیکشن, مرحلہ, مکمل, وزیراعظم اہم ترین, مقامی خبریں
مدینہ منورہ (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سینیٹ کے انتخابات سے جمہوری عمل کا ایک اور مرحلہ مکمل ہوگیا ہے۔ 2018 کے انتخابات کے لیے تمام جماعتوں کے تعاون سے دور رس اصلاحات کریں گے۔ سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی کے وفد سے گفت گو کے دوران وزیراعظم کا کہنا تھا […]
By Yes 2 Webmaster on March 5, 2015 fata, KP, polling, senate, Suspended, سینیٹ الیکشن, فاٹا, معطل, پولنگ, کے پی کے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) ملک بھر میں ایوان بالا کیلئے جاری الیکشن میں پولنگ کا مقررہ وقت ختم ہوگیا ہے۔ فاٹا اور خیبر پختونخوا میں پولنگ کا عمل معطل ہوگیا ہے۔ جس کے بعد امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ کے پی کے اور فاٹا کی سینیٹ نشستوں پر انتخابات ملتوی کردئیے جائیں۔ صبح نو […]
By Yes 2 Webmaster on March 4, 2015 ban, camera, electronic device, Mobile Phone, polling booth, Senate elections, الیکٹرونک ڈیوائس, سینیٹ الیکشن, موبائل فون, پرپابندی, پولنگ بوتھ, کیمرہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن کے لیے پولنگ بوتھ میں موبائل فون، کیمرہ یا الیکٹرونک ڈیوائس لے جانے پرپابندی لگا دی۔ امیدواروں سے انتخابی اخراجات کی تفصیلات بھی مانگ لیں ، کوریج کے لیے ضابطہ اخلاق بھی مرتب کر دیا۔ سینیٹ انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے ووٹرز کے لیے پولنگ […]
By Yes 2 Webmaster on March 4, 2015 candidate, islamabad, ppp, Provincial, senate, United, withdrew, اسلام آباد, امیدوار, خیبرپختونخوا, دستبردار, سینیٹ الیکشن, متحدہ, پیپلز پارٹی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ الیکشن کے حوالے سے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق سے رابطہ کر کے تعاون کی اپیل کی۔ سینیٹ الیکشن کے لیے خیبر پختونخوا سے پیپلز پارٹی کے دو اور اسلام آباد سے ایم کیو ایم کے تین امیدوار دستبردار ہو گئے۔ سندھ سے سینیٹ […]
By Yes 2 Webmaster on March 4, 2015 application, file, islamabad, Rehman Malik, senate, stop, supreme court, اسلام آباد, دائر, درخواست, رحمان ملک, روکنے, سپریم کورٹ, سینیٹ الیکشن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) درخواست گزار محمود اختر نقوی نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ سپریم کورٹ قرار دے چکی ہے کہ رحمان ملک صادق اور امین نہیں اور نادہندہ بھی ہیں۔ رحمان ملک نے عدالتی حکم کے باوجود مراعات اور تنخواہیں واپس جمع نہیں کرائیں، درخواست گزار کے مطابق سپریم کورٹ کے […]
By Yes 1 Webmaster on February 27, 2015 contact, Khurshid Shah, PML N, pti, Senate elections, خورشید شاہ, رابطہ, سینیٹ الیکشن, ن لیگ, پی ٹی آئی اہم ترین, مقامی خبریں
سکھر (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات کے حوالے سے پیپلزپارٹی کا تحریک انصاف سے کوئی رابطہ نہیں تاہم تحریک انصاف اور ن لیگ آپس میں رابطے میں ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کو روکنے […]
By Yes 1 Webmaster on February 27, 2015 collapse, horse trading, meeting, president, Prime Minister, senate, today, آج, اہم اجلاس, خاتمے, سینیٹ الیکشن, صدارت, وزیر اعظم, ہارس ٹریڈنگ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومت نے سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے کمر کس لی، آج وزیر اعظم ہاؤس میں اہم اجلاس ہو گا۔ شو آف ہینڈ، بیلٹ پیپرز اوپن کرنے اور آئینی ترمیم لانے سمیت تمام تجاویز پر غور ہوگا۔ پاکستان تحریک انصاف کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی اور دیگر سیاسی جماعتوں […]
By Yes 1 Webmaster on February 24, 2015 decision, good further step, imran khan, Senate elections, show off hand, اچھا قدام, سینیٹ الیکشن, شو آف ہینڈ, عمران خان, فیصلہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) دبئی روانگی سے پہلے بنی گالہ کے بھیگے موسم میں عمران خان نے ٹھنڈے ٹھار انداز میں میڈیا سے باتیں کیں۔ حکومت نے سینیٹ الیکشن شو آف ہینڈ کے ذریعے کرانے کا فیصلہ کیا تو خان صاحب مراد بر آنے پر حکومت کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے۔ خان صاحب […]
By Yes 1 Webmaster on February 16, 2015 lahore, secret ballot, Senate elections, Sirajul Haq, transparency, خفیہ ووٹنگ, سراج الحق, سینیٹ الیکشن, شفافیت, لاہور اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن کیلئے سیاسی جماعتوں نے ٹکٹ دیتے ہوئے دولت والوں کو ترجیح دی۔ انتخابات کو شفاف بنانےکیلئے خفیہ ووٹنگ نہیں ہونی چاہیے ۔لاہو رمیں شوکت خانم اسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگوامیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ سینیٹ کے شفاف انتخابات […]
By Yes 2 Webmaster on February 11, 2015 inserting decide, islamabad, ppp, president, Senate elections, tent, اسلام آباد, آصف زرداری, سینیٹ الیکشن, فیصلہ, پیپلز پارٹی, ڈالنے, ڈیرے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ الیکشن کی گہما گہمی عروج پر ہے، آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ کر لیا۔ پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر امین فہیم نے پارلیمانی بورڈ کے فیصلوں کی توثیق کر دی۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے آج اسلام آباد پہنچنے کا […]
By Yes 1 Webmaster on February 9, 2015 finalize, names, peoples party, Senate elections, حتمی شکل, سینیٹ الیکشن, ناموں, پیپلز پارٹی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے سینٹ کے الیکشن کے لئے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دے دی سندھ سے ایک بار پھر رحمان ملک سینٹ کے امیدوار ہونگے۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے سینٹ کےالیکشن کے لئے ناموں کو حتمی شکل دے دی اس سے قبل تین روز تک مسلسل سینٹ انتخابات […]
By Yes 1 Webmaster on February 7, 2015 demand, League candidates, meeting, Prime Minister, Senate Election, اجلاس, سینیٹ الیکشن, طلب, لیگی امیدواروں, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) پارلیمنٹ کے ایوان بالا میں نشستوں کی جنگ تو مارچ میں ہو گی تاہم صف بندیاں جاری ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف نے تمام ن لیگی امیدواروں کا اجلاس پیر کے روز اسلام آباد میں طلب کیا ہے ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کے ارکان بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ حتمی […]
By Yes 1 Webmaster on February 7, 2015 likely, MQM, ppp, Senate elections, unity, اتحاد, امکان, سینیٹ الیکشن, متحدہ, پیپلز پارٹی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان برف پگھل گئی۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان سیاسی اتحاد میں اہم پیش رفت کا امکان ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹے میں سینیٹ الیکشن میں اتحاد کو حتمی شکل دئیے جانے کا امکان ہے۔ ایم کیو ایم کی سندھ […]
By Yes 1 Webmaster on February 6, 2015 consultation, ongoing, parties, Senate elections, Sharjeel Memon, جاری, جماعتوں, سینیٹ الیکشن, شرجیل میمن, مشاورت اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سینٹ الیکشن کے سلسلے میں تمام سیاسی جماعتوں سے بات چیت جاری ہے ، پرویز مشرف کی ترجیح ملک سے باہر جانا ہے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سینٹ […]
By Yes 2 Webmaster on February 4, 2015 Hamza Shahbaz, imran khan, lahore, Muslim League, pakistan, part, policy, Senate elections, حصہ, حمزہ شہباز, سینیٹ الیکشن, عمران خان, لاہور, مسلم لیگ, پالیسی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ سینٹ الیکشن کی تیاری ہو رہی ہے، سب باتیں نہیں بتا سکتے، پی ٹی آئی کے مزاج کی سمجھ نہیں آرہی، سابق گورنر کے پاس کچھ ہے تو ثبوت کے ساتھ آئیں، مسلم لیگ ن کے رہنما رکن […]