By Yes 2 Webmaster on March 8, 2015 acceptance, altaf hussain, Committee, karachi, names, Senate elections, الطاف حسین, سینیٹ انتخابات, منظوری, ناموں, کراچی, کمیٹی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات اور تمام سیاسی جماعتوں سے بات چیت کیلئے الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کی جانب سے تشکیل دی جانے والی کمیٹی کے ناموں کی منظوری دیدی۔ کمیٹی کے اراکین میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، رﺅف صدیقی ، ڈاکٹر فاروق ستار، کنور نوید جمیل اور […]
By Yes 2 Webmaster on March 5, 2015 Chief Election Commissioner, horse trading, proven, Senate elections, strict action, ثابت, سخت کارروائی, سینیٹ انتخابات, چیف الیکشن کمشنر, ہارس ٹریڈنگ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے کہا ہے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ ثابت ہوئی تو سخت کارروائی کی جائے گی۔ اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کا کہنا ہے ہارس ٹریڈنگ کی باتیں تو سب کر رہے ہیں تاہم سینیٹ الیکشن میں […]
By Yes 1 Webmaster on March 3, 2015 imran khan, Pervaiz Rashid, share, suspicious, the Senate election, حصہ, سینیٹ انتخابات, عمران خان, مشکوک, پرویز رشید اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نام لے کر بہتان لگانا عمران خان کی پُرانی عادت ہے۔ عمران خان 15 کروڑ روپے کی پیشکش کرنے والے کا نام سے قوم کو آگاہ کریں۔ اگر انہوں نے نام نہ بتایا تو […]
By Yes 2 Webmaster on March 3, 2015 ballot papers, horse trading, members, Quratulain Malik, Senate elections, اراکین, بیلٹ پیپرز, سینیٹ انتخابات, قرة العین ملک, ہارس ٹریڈنگ کالم
تحریر: قرة العین ملک سینیٹ کے اراکین کے چناؤ کیلئے تیاریاں زورں سے جاری ہیں، 52 نشست پر اراکین کے چناؤ کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل شروع ہوگیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کے مطابق چار ہزار بیلٹ پیپرز پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان میں چھاپے جا رہے ہیں، سندھ اور بلوچستان کے بیلٹ پیپرز […]
By Yes 2 Webmaster on March 2, 2015 Akhtar Mengal, Balochistan, Ghafoor Haidari, infamous, Senate elections, اختر مینگل, بدنام, بلوچستان, سینیٹ انتخابات, غفور حیدری اہم ترین, مقامی خبریں
کوئٹہ (یس ڈیسک) سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سینیٹ کے انتخابات کو کمرشلائز کر کے بدنام کیا جارہا ہے، اس تاثر کو ختم کرنا تمام جماعتوں کی ذمہ داری ہے جبکہ جے یو آئی )ف( کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ہم سب کو مل کر ہارس ٹریڈنگ […]
By Yes 2 Webmaster on March 1, 2015 horse trading, opposition, party, Ruling, Senate elections, جماعت, حکمراں, سینیٹ انتخابات, مخالفت, ہارس ٹریڈنگ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کی مخالفت کرنے والی حکمران جماعت مسلم لیگ (ن)خود ہی ہارس ٹریڈنگ میں مصروف ہے۔ بلوچستان میں بی این پی عوامی کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والی سینیٹر کلثوم پروین کو(ن) لیگ نے خواتین کی مخصوص نشست پر اپنا امیدوار نامزد کر دیا، ذرائع کے مطابق […]
By Yes 2 Webmaster on February 28, 2015 Formula, karachi, MQM, ppp, seat adjustments, Senate elections, ایم کیوایم, سینیٹ انتخابات, سیٹ ایڈجسمنٹ, فارمولا طے, پیپلزپارٹی, کراچی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
کراچی (یس ڈیسک) سینیٹ انتخابات کے لئے متحدہ قومی موومنٹ اور پیپلزپارٹی کے درمیان سیٹ ایڈجسمنٹ کا حتمی فارمولا طے پاگیا۔ ایم کیو ایم کے وفد نے سید سردار احمد کی قیادت میں وزیراعلی سید قائم علی شاہ سے ملاقات کی۔ اس موقع سینیٹ انتخابات اور صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ […]
By Yes 1 Webmaster on February 26, 2015 candidates, Final, manufacture, Senate elections, stage, امیدواروں, آخری, تیاری, سینیٹ انتخابات, مرحلہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ الیکشن کے لئے تیاری آخری مراحل میں داخل ہو گئی۔ کاغذات نامزدگی پر اٹھائےگئے اعتراضات اور مسترد ہونے والے کاغذات پر اپیلوں کی سماعت آج اور کل ہو گی۔ اٹھائیس فروری کو امیدواروں کی حتمی فہرست شائع کی جائیگی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ الیکشن کے لئے فاٹا کے انیس […]
By Yes 1 Webmaster on February 22, 2015 election commission, question mark, scrutiny, secret post, Senate elections, transparency, اسکروٹنی, الیکشن کمیشن, خفیہ مراسلہ, سوالیہ نشان, سینیٹ انتخابات, شفافیت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ایک خفیہ خط کی وجہ سے بعض بڑے ناموں کی 5 مارچ کے سینیٹ الیکشن لڑنیکی راہ ہموار ہوئی۔ ذرائع نے بتایا کہ الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کو ایک خط لکھا تھا جس میں انہیں الیکٹورل رولز ایکٹ 1974 کے سیکشن 20 کونطر اندازکرنیکا […]
By Yes 1 Webmaster on February 21, 2015 asif zardari, horse trading, ppp, Senate elections, stop, Task, آصف زرداری, روکنے, سینیٹ انتخابات, ٹاسک, پارٹی رہنماؤں, ہارس ٹریڈنگ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے آصف زرادری نے پارٹی کے اہم رہنماؤں کو ٹاسک دے دیا۔ ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے آصف زرداری خود بھی سیاسی جماعتوں سے رابطے کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے […]
By Yes 1 Webmaster on February 21, 2015 lahore, MQM, Rehman Malik, seat adjustment, Senate elections, ایم کیو ایم, رحمان ملک, سینیٹ انتخابات, سیٹ ایڈجسٹمنٹ, لاہور اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) ائر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں رحمان ملک کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی سے مذاکرات میں سندھ حکومت میں شمولیت کا فیصلہ تو کر لیا ہے۔ لیکن وہ چاہتے ہیں کہ ایسا فارمولہ بن جائے جس سے لڑائی جھگڑا نہ ہو اس سلسلے میں مشترکہ کمیٹی […]
By Yes 1 Webmaster on February 20, 2015 candidate, documents, Muslim League, rejection, Saud Majeed, Senate elections, امیدوار, سعود مجيد, سینیٹ انتخابات, مسترد, مسلم ليگ, کاغذات اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ کی 52 نشستوں پر انتخابات کے لئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل دوسرے روز بھی جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق سینیٹ کی 52 نشستوں پر انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز ہے۔ دوسرے اور […]
By Yes 2 Webmaster on February 13, 2015 Balochistan, collect, Day, documents, last, papers, quetta, Senate elections, آخری, بلوچستان, جمع, دن, سینیٹ انتخابات, نامزدگی, کاغذات, کوئٹہ اہم ترین, مقامی خبریں
کوئٹہ (یس ڈیسک) بلوچستان سے سینیٹ کی 12 خالی ہونے والی نشستوں پر امیدوار آج دوسرے روز بھی کاغذات نامزدگی جمع کرا رہے ہیں۔ سینیٹ کے انتخابات کے لیے 57 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کیے تھے۔ بلوچستان کی سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے افراد سینیٹ کے انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کے دفتر […]
By Yes 1 Webmaster on February 12, 2015 determination, imran khan, money, responsibility, Senate elections, Shikarpur incident, sports, تعین, ذمہ داروں, سانحہ شکار پور, سینیٹ انتخابات, عمران خان, پیسے, کھیل اہم ترین, مقامی خبریں
شکارپور (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ سندھ حکومت سانحہ شکار پور کے ذمہ داروں کا تعین کرے، سینٹ انتخابات میں پیسہ چل رہا ہے، ہماری حکومتیں دہشتگردوں کو تحفظ دیتی ہیں۔ سانحہ شکار پور کے شہدا کے لواحقین سے اظہار تعزیت کے موقع پر میڈٰیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
By Yes 1 Webmaster on February 11, 2015 imran khan, meeting demand, Senate elections, اجلاس, سینیٹ انتخابات, طلب, عمران خان اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سینیٹ انتخابات کی حکمت عملی طے کرنے کیلئے صوبائی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔تحریک انصاف کے ارکان کا پارلیمانی اجلاس آج وزیراعلی ہاوس پشاور میں ہو گا۔ اجلاس میں سینیٹ کے انتخابات کے سلسلے میں ایم پی ایز کو اعتماد میں […]
By Yes 1 Webmaster on February 8, 2015 declare, Khyber Pakhtunkhwa elections, lahore, part, pti, senate, اعلان, تحریک انصاف, حصہ, خیبرپختونخوا, سینیٹ انتخابات, لاہور اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں پی ٹی آئی صرف خیبرپختونخوا سے حصہ لے گی۔ لاہور میں پی ٹی آئی کنونشن سے خطاب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ انتخابی دھاندلی کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کے اختیارات […]