counter easy hit

سیکوئل

ہالی ووڈ فلم ہنگر گیمز کے سیکوئل موکنگ جے پارٹ ٹو کا ٹریلر ریلیز

ہالی ووڈ فلم ہنگر گیمز کے سیکوئل موکنگ جے پارٹ ٹو کا ٹریلر ریلیز

نیو یارک : ہالی ووڈ فلم ہنگر گیمز کے سیکوئل موکنگ جے پارٹ ٹو کا ٹریلرریلیز کر دیا گیا ہے۔ موکنگ جے ہنگر گیمز فلموں کی سیریز کا تیسرا حصہ ہے۔ مصنفہ سوزین کولنز کے ناول کو فلم میں ڈھالا گیا تو اسکے دو حصے کر دیئے گئے۔ پہلا حصہ گزشتہ برس نومبر میں ریلیز […]

فلم ویلکم کا سیکوئل ‘ویلکم بیک’ بھارت سمیت دنیا بھر میں نمائش

فلم ویلکم کا سیکوئل ‘ویلکم بیک’ بھارت سمیت دنیا بھر میں نمائش

ممبئی : انیس بزمی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں سارے کر دار اور چہرے وہی ہیں جنہوں نے ویلکم میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے صرف جان ابراہام اور شروتی حسن کا نیا اضافہ کیا گیا ہے۔ 2007 میں بننے والی فلم میں انیل کپور اور نانا پاٹیکر نے ایک غنڈے […]

دپیکا لیجنڈ اداکار رجنی کانت کے ساتھ فلم روبورٹ کے سیکوئل میں جلوہ گر ہوں گی

دپیکا لیجنڈ اداکار رجنی کانت کے ساتھ فلم روبورٹ کے سیکوئل میں جلوہ گر ہوں گی

ممبئی : بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ دپیکا پڈو کون لیجنڈ اداکار رجنی کانت کے ساتھ تامل سائنس فکشن فلم’’روبورٹ‘‘ کے سیکوئل میں جلوہ گر ہوں گی۔ بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار رجنی کانت اور سابق حسینہ عالم ایشوریا رائے بچن نے 2010 میں ریلیز ہونے والی تامل فلم’’روبورٹ‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائے جسے […]

ہریتھک روشن فلم ’’عاشقی‘‘ کے تیسرے سیکوئل میں جلوہ گر ہوں گے

ہریتھک روشن فلم ’’عاشقی‘‘ کے تیسرے سیکوئل میں جلوہ گر ہوں گے

ممبئی : بالی ووڈ کے وراسٹائل اداکار ہریتھک روشن 1990 کی بلاک بسٹر فلم ’’عاشقی‘‘ کے تیسرے سیکوئل میں جلوہ گر ہوں گے۔ بالی ووڈ کے نامور ڈائریکٹر مہیش بھٹ کی 1990 میں ریلیز ہونے والی رومانوی فلم ’’عاشقی‘‘ میں اداکار راہول رائے اور انو اگروال نے مرکزی کردار ادا کیے تھے جب کہ فلم […]

یونیورسل پکچرز جراسک ورلڈ کا سیکوئل بنانے کا اعلان کر دیا

یونیورسل پکچرز جراسک ورلڈ کا سیکوئل بنانے کا اعلان کر دیا

لاس اینجلس : فلم اسٹوڈیو یونیورسل پکچرز نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں برس ریلیز ہونے والی سپرہٹ فلم جراسک ورلڈ کا سیکوئل بنانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اوراسے جون 2018 میں ریلیز کیا جائے گا۔ جراسک ورلڈ خود بھی سٹیون اسپیل برگ کی فلم جراسک پارک کا سیکوئل ہے۔جو ہالی وڈ کی تاریخ […]

فلم ”ویلکم” کے سیکوئل ”ویلکم بیک” کا پوسٹر ریلیز

فلم ”ویلکم” کے سیکوئل ”ویلکم بیک” کا پوسٹر ریلیز

ممبئی : کترینہ کیف اور اکشے کمار کی 2007 کی ہٹ فلم ویلکم کا سیکوئل ویلکم بیک ریلیز ہونے جا رہا ہے۔ فلم میں اکشے کمار کی جگہ جان ابراہم جلوہ گر ہوں گے جبکہ شروتی ہاسن نے کترینہ کیف کی جگہ لی ہے۔ ویلکم بیک کے پوسٹر میں انیل کپور، نانا پاٹیکر اور پاریش […]

بالی وڈ فلم تم بن کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں شروع

بالی وڈ فلم تم بن کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں شروع

ممبئی : دو ہزار ایک میں ریلیز ہونے والی بالی وڈ فلم تم بن کے ہدایتکار Anubhav Sinha نے فلم کا سیکوئل بنانے کا اعلان کر دیا۔ نئی فلم میں ہدایتکار نئے چہرے متعارف کرائیں گے۔ رومانٹک فلم تم بن میںPriyanshu Chatterjee اور Himanshu Malik نے مرکزی کردار کیا تھا۔ فلم کے گانے اور سٹوری […]

شردھا کپور نئی فلم راک آن کے سیکوئل میں گلوکاری کرینگی

شردھا کپور نئی فلم راک آن کے سیکوئل میں گلوکاری کرینگی

ممبئی : بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور نئی فلم راک آن کے سیکوئل میں گلوکاری کے جوہر دکھائیں گی۔ دو ہزار آٹھ میں بننے والی فلم راک آن کے سیکوئل میں شردھا کپور مرکزی کردار کریں گی، اداکارہ فلم میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گی۔ راک ون ٹو میں شردھا کپور موسیقار بنیں گی […]

فلم جراسک پارک کے سیکوئل جراسک ورلڈ کا نیا ٹریلر جاری

فلم جراسک پارک کے سیکوئل جراسک ورلڈ کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ڈائنو سارز پر بنی فلم ”جراسک پارک” کے سیکوئل ”جراسک ورلڈ” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ”جراسک ورلڈ” میں ”جراسک پارک ” کے بائیس برس کا زمانہ دکھایا گیا ہے جب لوگ ایک نئے تھیم پارک کی سیر کے لئے آ رہے ہیں۔ اس فلم کے ہدایتکار کولن ٹریورو […]

فلم ”جراسک پارک” کے سیکوئل ”جراسک ورلڈ” کا ٹریلر جاری

فلم ”جراسک پارک” کے سیکوئل ”جراسک ورلڈ” کا ٹریلر جاری

نیو یارک (جیوڈیسک) سٹیون سپیلبرگ کی فلم ”جراسک پارک” کے سیکوئل ”جراسک ورلڈ” کا ٹیزر ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم بارہ جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 107