امریکی قونصل خانے کے نمائندوں کی عبدالستار ایدھی سے ملاقات
کراچی……کراچی میںامریکی قونصل خانے کے نمائندوں نے سماجی رہ نما عبدالستار ایدھی سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی ۔امریکی قونصل خانے کے نمائندے کرسٹوفر اور پیٹرک نے کھارادر میں واقع ایدھی سینٹر کا دورہ کیا اور سماجی رہ نما عبدالستار ایدھی سے ملاقات کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 37