دنیا کا سب سے مہنگاڈول ہاؤس، قیمت 8.5ملین ڈالر
نیویارک …… بچپن میں گڑیوں کے ساتھ کھیلنا اور ان کا گھر سجانا بچیوں کا سب سے زیادہ پسندیدہ شوق ہوتا ہے اسی شوق کو دیکھتے ہوئے امریکا کے شہر نیو یارک میں دنیا کاسب سے مہنگا ڈول ہاؤس تیار کیا گیا ہے جس کی قیمت 8.5ملین ڈالر ہے۔ گڑیا کے اس گھر کو Astolat […]