counter easy hit

سے پولیو مہم چلانےکا فیصلہ

بلوچستان میں11 جنوری سے پولیو مہم چلانےکا فیصلہ

بلوچستان میں11 جنوری سے پولیو مہم چلانےکا فیصلہ

کوئٹہ….. محکمہ صحت بلوچستان نے صوبے میں گیارہ جنوری سے انسداد پولیوکی خصوصی مہم چلانےکا فیصلہ کیاہے۔ کوآرڈینیٹر ایمرجنسی آپریشن سنٹر برائے انسداد پولیو بلوچستان ڈاکٹر سید سیف الرحمان کےمطابق انسداد پولیو مہم 14جنوری تک جاری رہے گی جس کےدوران تقریبا24لاکھ بچوں کوپولیو سے بچاؤ کےقطرے پلائے جانےکاہدف مقررکیاگیاہے۔ڈاکٹر سیف الرحمان کے مطابق مہم کےلئےسکیورٹی […]