شادی کو یادگار بنانے کیلئے اسٹار وارز کرداروں کا روپ
نیویارک …….ہر جوڑے کی خواہش ہوتی کہ وہ اپنی شادی کو یادگار بنائے اور لوگ اسے ہمیشہ یاد رکھیں لیکن آسٹریلوی جوڑے نے تو اپنی خواہش کو کچھ الگ ہی انداز میں پورا کر ڈالا۔امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ہونے والی انوکھی شادی کو ہی دیکھ لیں جس میں دلہا دلہن نے اپنی شادی کو […]