counter easy hit

شارجہ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری ٹی ٹوینٹی آج شارجہ میں ہو گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری ٹی ٹوینٹی آج شارجہ میں ہو گا

شارجہ : قومی شاہینوں اور انگلش شیروں کے درمیان آج شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں میدان سجے گا۔ میچ پاکستان کے وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہو گا۔ مہمان ٹیم کو تین میچز کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ انگلینڈ نے پہلے ٹی ٹوینٹی میں چودہ اور دوسرے ٹی […]

تیسرا ون ڈے، انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دیدی

تیسرا ون ڈے، انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دیدی

شارجہ : تیسرے ون ڈے میں پاکستانی بلے باز بڑا ہدف دینے میں ناکام رہے اور پوری ٹیم 208 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی جانب سے جیسن روئے اور ہیلز نے اننگز کا آغاز کیا۔ انگلینڈ کی 12 رنز پر پہلی وکٹ گری جب جیسن روئے محمد عرفان کی […]

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے آج ہوگا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے آج ہوگا

شارجہ: پاکستانی کرکٹ ٹیم متحدہ عرب امارات میں پچھلے سال مسلسل دو ون ڈے سیریز میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف شکست سے دوچار ہوچکی ہے۔ مسلسل تیسری سیریز میں شکست کے خطرے کو ٹالنے کے لئے اظہر علی کی قیادت میں پاکستانی ٹیم کو منگل کو انگلینڈ کے خلاف تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل […]

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری ٹیسٹ اتوار سے شارجہ میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری ٹیسٹ اتوار سے شارجہ میں کھیلا جائے گا

شارجہ : پاکستان اور انگلینڈ سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گے۔ قومی ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ شاہینوں نے دبئی ٹیسٹ میں ایک سو اٹھہتر رنز سے کامیابی سمیٹی۔ فیصلہ کن ٹیسٹ کے لیے دونوں ٹیموں میں ایک ایک تبدیلی کا امکان ہے۔ اظہر […]

”مسفرہ انٹرنیشنل دبئی” کے زیراہتمام تقریب کی تصویری جھلکیاں

”مسفرہ انٹرنیشنل دبئی” کے زیراہتمام تقریب کی تصویری جھلکیاں

شارجہ، متحدہ عرب امارات (حسیب اعجاز عاشر) ثقافتی تنظیم”مسفرہ انٹرنیشل” کے زیراہتمام ”ایک شام شکیل جاذب اور حسیب اعجاز عاشر”کے نام تقریب کا اہتمام شارجہ کے مقامی ہوٹل میں کیا گیا۔شکیل جاذب نوجوان نسل کے معروف شاعر ہیں جو مختصر دورہ پر متحدہ عرب امارات تشریف لائے اور حسیب اعجاز عاشر معروف صحافی اور اردو […]

”مسفرہ انٹرنیشنل دبئی” کے زیراہتمام تقریب

یوم پاکستان کے حوالے سے پاکستان ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام محفل مشاعرے کا انعقاد

یوم پاکستان کے حوالے سے پاکستان ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام محفل مشاعرے کا انعقاد

شارجہ (نحسیب اعجاز عاشر) پاکستان سوشل سنٹر شارجہ کے زیرِ اہتمام ٢٣ مارچ کے حوالے سے ایک شاندار مشاعرے کا بھی انعقاد کیا گیا، معروف شاعر ظہورالاسلام جاوید کے کی زیرِ صدارت اس محفل کی ابتدائی نظامت حافظ افتخار نے باخوبی انجام دیتے ہوئے تمام شعراء کرام کو سٹیج پے مدوح کیا جبکہ مشاعرے کی […]