counter easy hit

شاز ملک

یادگار تقریب

یادگار تقریب

تحریر : وقار انسا شاہ بانو میر اکیڈمی کے زیر اہتمام شائع ہونے والے میگزین درمکنون اور اکیڈمی کی رکن شاز ملک کی دو کتابوں کی تقریب رونمائی بہت یادگار رہے گی تقریب میں سفیر پاکستان جناب غالب اقبال کی شمولیت بطور مہمان خصوصی تھی ان کے ہمراہ سفارتخانہ سے ہیڈ آف چانسلری عمار امین […]

سودا

سودا

تحریر: شاز ملک چتاخ کی آواز ابھری تو گلی میں ہر شخص کی نگاہیں آواز کی سمت اٹھیں جہاں رکشہ ڈرائیور گال سہلا رہا تھا اور عبایا پہنے ایک نقاب پوش جوان سال عورت کھڑی تھی جو ابھی کچھ دن پہلے ہی محلے میں دو چھوٹے بچوں کے ساتھ کرایے کے مکان میں آی تھی […]

شاز ملک کو کتابوں کی اشاعت پر دلی مبارکباد

شاز ملک کو کتابوں کی اشاعت پر دلی مبارکباد

پیرس (شاہ بانو میر) بعض اوقات اللہ پاک کو آپکی اخلاص کے ساتھ کی گئی کوئی بھی خدمت اتنی پسند آتی ہے کہ وہ پھر آپ پر رحمت کرتا جاتا ہے الحمد للہ شاہ بانو میر ادب اکیڈمی ہماری عام سوچ اور سادہ عمل پر مبنی خواتین کی تحریری جائے پناہ تھی ایسے میں ایک […]

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی جانب سے شاز ملک کو مبارکباد

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی جانب سے شاز ملک کو مبارکباد

مایہ ناز مصنفہ شاز ملک کے ناول کے بعد اب ان کا شاعری کا مجموعہ خوبصورت بہترین شاعری کا انتخاب مارکیٹ میں آچکا ہے عنقریب پیرس میں بھی یہ دونوں کتابیں آپ سب کی علمی تشنگی کی سیرابی کیلئے مارکیٹ میں دستیاب ہوں گی۔ شاہ بانو میر ادب ا؛کیڈمی اپنی مایہ ناز معزز شاز ملک […]

سوچ کا سفر

سوچ کا سفر

تحریر: شاز ملک اعتبار کے سیمنٹ کو محبت کے پانی میں گھول کر وفا کی زمین پر انسانی رشتوں کی مضبوط عمارت تعمیر کی جاتی ہے تاکہ انسان تنہایی کا احساس نہ کر سکے اجنبیت کی گرم دھوپ سے اور فریب کی تیز آندھیوں سے بچ کر رشتوں کی اس عمارت میں پناہ گزین ہو […]

باتوں رویوں اور لہجوں کے پتھر

باتوں رویوں اور لہجوں کے پتھر

تحریر: شاز ملک انسان قدرت کی تخلیقات میں سب سے افضل تخلیق ہے. جسے خالق نے فخر سے اپنے فرشتوں کے سامنے علیٰ اور فضل تخلیق کے طور پر پیش کیا اور تعظیمی سجدہ بھی کروایا مگر سوا شیطان ملعون کے اسے بحکم خدا سبھی نے تسلیم و رضا سے قبول کر کے سجدہ کیا […]

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی جانب سے شاز ملک کو ان کے پہلے ناول کی ملک گیر اشاعت پر دلی مبارکباد

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی جانب سے شاز ملک کو ان کے پہلے ناول کی ملک گیر اشاعت پر دلی مبارکباد

پیرس : شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی جانب سے شاز ملک کو ان کے پہلے ناول کی ملک گیر اشاعت پر دلی مبارکباد پیش کرتی ہے۔ شاز ملک کا قلم تصوف کی گرہیں کھولتے ہوئے شعور کو نجانے کس اتھاہ گہرائی میں لے جاتی ہیں کہ تحریر مکم ہوتی ہے تو انسان چونک اٹھتا […]

شاز ملک جی جانب سے پیرس واقعہ کی سخت مذمت

شاز ملک جی جانب سے پیرس واقعہ کی سخت مذمت

فرانس : شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی تصوف کی ملکہ شاز ملک نے فرانس پیرس میں دو روز قبل ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کو المناک قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا کو اس وقت امن کی ضرورت ہے لیکن پوری دنیا کو دہشت گردی کا نشانہ بنا کر خوف […]

شاز ملک کا شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی ٹیم کے اعزاز میں ظہرانہ

شاز ملک کا شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی ٹیم کے اعزاز میں ظہرانہ

پیرس : شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی مایہ نازتصوف پر مبنی تحریروں کی ملکہ شاز ملک صاحبہ نے گزشتہ روز اکیڈمی کی خواتین کے اعزاز میں ایک مقامی ریسٹورنٹ میں لنچ کا اہتمام کیا۔ناصرہ خان ، انیلہ احمد، وقار النساء، شاہ بانو میر اور میزبان شاز ملک موجود تھیں دوران ضیافت اکیڈمی سے متعلق […]