By Yesurdu on May 4, 2016 شاہدمنیربٹ گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) پاکستان تحریک انصاف کے نظریاتی اور سرگرم راہنماء شاہدمنیربٹ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے درباری غیر اخلاقی اور غیر انسانی زبان استعمال کررہے ہیں ۔سادہ لوح عوام کو بے وقوف بنانے والے ن لیگ کے مسخرے اور ٹپوری قسم کے سیاستدان وزیراعظم کو خوش کرنے کے لیے جس قسم کی گھٹیا […]
By Yesurdu on April 17, 2016 شاہدمنیربٹ گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازکاروباری شخصیت وپاکستان تحریک انصاف کے راہنماء شاہدمنیربٹ نے کہاہے کہ پنجاب کے حکمرانوںنے اربوں روپے میٹروبس اور اورنج لائن منصوبوں پر خرچ کرنے کی بجائے کچھ پیسہ پنجاب پولیس کے لیے جدید اسلحہ اور ان کے کھانے پینے کے لیے رکھا ہوتا تو 9 پولیس اہلکار شہید ہونے سے بچ سکتے تھے،مینار […]
By Yesurdu on April 8, 2016 شاہدمنیربٹ گجرات
لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)پی ٹی آئی کے ممتازراہنماء شاہدمنیربٹ نے اپنے اعزازمیں دیے گئے ظہرانہ میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم خود کو قوم کے سامنے جواب دہ نہیں سمجھتے اس کے برعکس عمران خان نے خود کو احتساب کے لیے پیش کرکے عوامی لیڈر ہونے کا ثبوت دیاہے ان کے اسمبلی میں […]
By Yesurdu on March 16, 2016 شاہدمنیربٹ گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)موجودہ حکمران 35سالوں میں عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے میں ناکام رہے۔ملک کے پانچ فیصدلوگ ملکی وسائل پرقابض ہیں۔مختلف حیلوں بہانوں کے گٹھ جوڑسے پسے ہوئے طبقے پرحکمرانی کررہے ہیں،ان خیالات کا اظہارپاکستان تحریک انصاف کے نظریاتی راہنماء شاہدمنیربٹ نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ حلقہ این اے101میں محمداحمدچٹھہ کی کامیابی […]